-
صیہونیوں نے بیت المقدس پر پھر یلغار کردی
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۳دسیوں صیہونی آبادکاروں نے مسلسل چھٹے دن مسجدالاقصی کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا
-
صیہونی حکومت ایٹمی ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطی کے قیام میں رکاوٹ
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۸آئی اے ای اے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے رضا نجفی نے صیہونی حکومت کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک مشرق وسطی کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
سعودی شہر الربوعہ کے فوجی اڈوں پر یمنی فوج اور عوامی فورس کا مکمل کنٹرول
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۴یمن کی فوج اور عوامی فورس نے سعودی شہر الربوعہ کے اطراف میں سعودی فوجی اڈوں پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے
-
داعش کے منصوبوں کے بارے میں روسی صدر کا انتباہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۴روس کے صدر ولادی میر پوتین نے مکے، مدینے اور بیت المقدس کے بارے میں داعش کے خطرناک منصوبوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے
-
شام میں روسی فوجیوں کی موجودگی کی خبر بے بنیاد
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۷شام کے وزیر خارجہ نے شام میں روسی فوجیوں کی موجودگی کے بارے میں شائع ہونے والی خبروں کی تردید کی ہے
-
فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی جیلروں کے درمیان جھڑپ
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۵اسرائیلی جیلروں اور فلسطینی قیدیوں کے درمیان نفحہ جیل میں جھڑپ ہوئی ہے۔
-
صیہونیوں پر پتھر پھینکنے کی سزا میں اضافہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۴اسرائیلی حکومت نے صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں پر پتھر پھینکنے والوں کی سزا مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر مسلسل چوتھے روز بھی صیہونیوں کے حملے جاری
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۴صیہونی آباد کاروں نے مسلسل چوتھے روز بھی مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس کی بے حرمتی کی ہے۔
-
سعودی عرب: بن لادن گروپ مسجد الحرام میں پیش آنے والے کرین سانحے کا ذمہ دار
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۹سعودی عرب کے بادشاہ سلمان نے بن لادن گروپ کو مسجد الحرام میں پیش آنے والے کرین سانحے کا ذمہ قرار دے دیا ہے۔
-
بحرین میں حکومت مخالفین پر تشدد کی مذمت
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۸اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے آزادی بیان نے بحرین میں حکومت مخالفین پر تشدد کی مذمت کی ہے۔