SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • فلسطین: مسجد الاقصی کی حمایت کے لئے فوری اسلامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ

    فلسطین: مسجد الاقصی کی حمایت کے لئے فوری اسلامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ

    Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸

    محدود خودمختار فلسطینی انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطینی سفارتخانوں کو ایک مراسلہ ارسال کرکے، مسجد الاقصی کی حمایت کے مقصد سے فوری اسلامی کانفرنس منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ہے-

  • شام، یمن اور لیبیا کے بحران کے حل پر زور

    شام، یمن اور لیبیا کے بحران کے حل پر زور

    Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۰

    عراق کے وزیر خارجہ نے شام، یمن اور لیبیا کے بحران کے حل کے لئے ٹھوس اقدامات انجام دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران کے بارے میں کوئی بھی طاقت فیصلہ نہیں کرسکتی: ڈاکٹر حسن روحانی

    ایران کے بارے میں کوئی بھی طاقت فیصلہ نہیں کرسکتی: ڈاکٹر حسن روحانی

    Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کوئی بھی طاقت ایران کے بارے میں فیصلہ نہیں کرسکتی۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری

    مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری

    Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۲

    صیہونی فوجیوں نے وسیع علاقائی اور بین الاقوامی مذمت کے باوجود مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • شام کے مفتی اعظم کے لئے اسلامی انسانی حقوق کا بین الاقوامی ایوارڈ

    شام کے مفتی اعظم کے لئے اسلامی انسانی حقوق کا بین الاقوامی ایوارڈ

    Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۲

    ایران کی جانب سے اسلامی انسانی حقوق کا بین الاقوامی ایوارڈ شام کے مفتی اعظم کو دیا گیا ہے۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کے احترام کا مطالبہ

    بحرین میں انسانی حقوق کے احترام کا مطالبہ

    Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۳

    دنیا کے بتیس ممالک نے بحرین کی حکومت سے انسانی حقوق کا احترام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعود الفیصل کے قتل میں سعودی شہزادے کا ہاتھ

    سعود الفیصل کے قتل میں سعودی شہزادے کا ہاتھ

    Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۵

    عرب ذرائع نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل کے قتل میں، شاہ سلمان کے بیٹے کے ملوث ہونے کی خبر دی ہے-

  • بحرینی عوام کے غیض وغضب کے سامنے آل خلیفہ حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے

    بحرینی عوام کے غیض وغضب کے سامنے آل خلیفہ حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے

    Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۷

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے عوام کے وسیع مظاہروں کے بعد، سرکردہ عالم دین شیخ علی جدالحفصی اور ان کی بیٹی کو رہا کردیا ہے۔

  • امریکہ عراق میں دہشت گرد گروہوں کو مسلح کر رہا ہے: نعیم العبودی

    امریکہ عراق میں دہشت گرد گروہوں کو مسلح کر رہا ہے: نعیم العبودی

    Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۴

    عراق کی تحریک عصائب اہل حق کے ترجمان نعیم العبودی نے امریکہ پر عراق میں دہشت گردوں کو مسلح کرنے کا الزام لگایا ہے۔

  • امریکہ کی زمینی مداخلت کا داعش کو فائدہ پہنچے گا: ترجمان عراقی عوامی رضاکار فورس

    امریکہ کی زمینی مداخلت کا داعش کو فائدہ پہنچے گا: ترجمان عراقی عوامی رضاکار فورس

    Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۹

    عراق کی عوامی رضاکار فورس نے صوبہ الانبار میں امریکہ کی ممکنہ زمینی مداخلت کو تکفیری دہشت گرد گروہوں کے فائدے میں قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۲ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS