-
داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں نیٹو پر روس کی تنقید
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۴روسی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی نے داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں نیٹو کے رویے پر تنقید کی ہے
-
شام کی فوجی مدد جاری رکھیں گے؛ روسی وزیر خارجہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۸روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کی فوجی مدد جاری رکھے گا
-
شام میں سیاسی راہ حل کے حصول پر دی میستورا کی ایک بار پھر تاکید
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۴شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے ایک بار پھر شام کے بحران کے لئے سیاسی راہ حل کے حصول کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
یمن سے متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کی پسپائی
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۷متحدہ عرب امارات نے یمن سے اپنے فوجی واپس بلانے اور جنگ سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے
-
سعودی حکومت کے حملوں میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۱یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے
-
سلامتی کونسل شام میں کیمیاوی حملوں کے بارے میں تحقیقات کرانے پر متفق
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کی جنگ میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں تحقیقات انجام پانے کی موافقت کی ہے
-
اسرائیل کے ایٹمی خطرے کے بارے میں ایران کا انتباہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۱جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کے خطرات کے بارے میں خبردار کیا ہے
-
فلسطین کا پرچم اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر لہرائے گا۔
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۰اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار فلسطین کا پرچم اس عالمی تنطیم کے ہیڈکوارٹر اور دیگر ذیلی اداروں پر لہرایا جائے گا۔
-
حزب اللہ لبنان کے ایک وفد کی لبنان کے آرچ بشپ سے ملاقات
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۴حزب اللہ لبنان کے ایک وفد نے مارونی عیسائیوں کے آرچ بشپ سے ملاقات کی ہے-
-
دہشت گردی کی مذمت بہت ہو چکی ؛ دنیا عملی قدم اٹھائے : عراقی وزیر خارجہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۱عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا کو دہشت گردی کے شکار ممالک کی مدد کے لئے بنیادی اقدامات کرنے چاہئیں ۔