-
عراق میں الانبارمحاذ کا نیا کمانڈرمقرر
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۷عراقی وزیراعظم نے صوبہ الانبار میں شہید ہونے والے دو عراقی کمانڈروں کی جگہ نئے کمانڈروں کا تقرر کر دیا ہے-
-
محمد رسول اللہ (ص) فلم خیرہ کنندہ ہے
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۴محمد رسول اللہ(ص) فلم کے ٹکٹ، پہلی ہی شب میں ایران کے سنیما گھروں میں200 ملین تومان میں فروخت ہوئے
-
ایرانی گیس کی برآمدات کے لئے ایک سوستر کمپنیوں سے مذاکرات
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران اپنی گیس کی برآمدات کے لئے دنیا کی ستّر کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات کررہے ہیں۔
-
بحرین میں مظاہرے، سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۶بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں وسیع پیمانے پرمظاہرہ کرکے سیاسی قیدیوں کی رہائی کامطالبہ کیاہے
-
مسجد الاقصی سے متعلق صیہونی حکومت کی نئی سازش
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۰مسجد الاقصی کے خطیب نے بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کی صیہونی سازش کے بارے میں خبردار کیا ہے
-
صدر حسن روحانی آج پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی ہفتے کے دن سہ پہر کے وقت پریس کانفرنس سے خطاب کرنے والے ہیں۔
-
یمن کے شہرتعز پرسعودی حملوں پرریڈکراس کا شدید اظہار تشویش
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۲عالمی ریڈکراس کمیٹی نے یمن کے شہرتعزکے رہائشی علاقوں پرسعودی حکومت کے حملوں میں تیزی آںے پراپنی تشویش ظاہرکی ہے
-
پاکستان کی جانب سے دو امریکی تھنک ٹینکوں کی رپورٹ مسترد
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۴پاکستانی حکومت نے دو امریکی تھنک ٹینکوں کا یہ دعوی مسترد کر دیا ہےکہ پاکستان اپنی ایٹمی قوت بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب کے حملوں پر عالمی ریڈ کراس کو شدید تشویش
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۷عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے یمن کے تعز شہر پر سعودی عرب کی بمباری میں شدت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
شام: تکفیری دہشت گرد ملک کے قدیم تمدن کو ختم نہیں کر سکتے
Aug ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۴شام کے وزیر سیاحت نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد عناصر ہمارے ملک کی قدیم تاریخ اور سات ہزار سالہ تمدن کو ختم نہیں کر سکتے۔