-
پاکستان: سزائے موت پرعمل درآمد روک دیا گیا
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹پاکستان کی سپریم کورٹ نے پشاور آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث تین افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کو روک دیا۔
-
شام: دمشق میں دہشت گردانہ کار بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک دہشت گردانہ کار بم دھماکے میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان: جہادی کمانڈر تیار رہیں
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶افغانستان میں طالبان کے مقابل جہادی کمانڈروں کے تیار رہنے کی اپیل اور مذاکرات پر اظہار مایوسی۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ سے متعلق ریاض کا جھوٹا دعوی
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے دعوی کیا ہے کہ ان کا ملک داعش مخالف اتحاد کا رکن ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کر رہا ہے۔
-
عراق: الرمادی میں داعش کے زیر قبضہ علاقے سے ہزاروں عام شہریوں کو باہر نکال لیا گیا
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲عراق کے صوبہ الانبار میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائیوں کے کمانڈر نے کہا ہے کہ داعش کے زیر قبضہ علاقے سے تین ہزار سے زائد عام شہریوں کو باہر نکال لیا گیا۔
-
ایران: جدید ترین کروز میزائل نصر فضائیہ کے حوالے
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۸ایرانی ماہرین کا تیارہ کردہ جدید ترین کروز میزائل نصر فضائیہ کے حوالے کر دیا گیا۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان تجارت کا فروغ
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۴ہندوستان، ایران کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لئے خصوصی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت میں مزید عام شہریوں کی شہادت
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸یمن پر سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید ہوگئے جبکہ یمن کے جوابی حملوں میں سعودی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا۔
-
افغانستان میں ہونے والے خودکش دھماکے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳مشرقی افغانستان کے صوبے پکتیکا کے شہر یحیی خیل میں ہونے والے خودکش دھماکے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے لاپتہ اراکین کو کراچی کے مختلف حصوں میں چھوڑ دیا گیا
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چار لاپتہ اراکین کو نامعلوم افراد نے کراچی کے مختلف حصوں میں چھوڑ دیا ہے-