SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • شام: داعش کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے پر فوج کا قبضہ

    شام: داعش کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے پر فوج کا قبضہ

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۴

    شامی فوج کے خصوصی دستے نے انتہائی خفیہ آپریشن کے دوران داعش کے کیمیائی ہتھیاروں کے ایک کارخانے کا پتہ لگانے کے بعد اس پر قبضہ کرلیا ہے۔

  • بنگلہ دیش: بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد زخمی

    بنگلہ دیش: بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد زخمی

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۶

    شمال مغربی بنگلہ دیش میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • عراق: فضائیہ کی بمباری میں داعش کا سرغنہ ہلاک

    عراق: فضائیہ کی بمباری میں داعش کا سرغنہ ہلاک

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۲

    عراقی فضائیہ نے موصل میں داعش کے ٹھکانے پر حملہ کرکے اس دہشت گرد گروہ کے ایک اہم سرغنے کو ہلاک کردیا ہے.

  • عراق: اہم شیعہ اور سنی شخصیات کی جانب سے امریکا کی مداخلت کی مذمت

    عراق: اہم شیعہ اور سنی شخصیات کی جانب سے امریکا کی مداخلت کی مذمت

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۲

    عراق کے شیعہ اور سنی مسلمانوں کی اہم شخصیات نے اپنے ملک میں امریکا کی مداخلت کی مذمت کی ہے.

  • یمن میں سعودی عرب کا شہزادہ ہلاک

    یمن میں سعودی عرب کا شہزادہ ہلاک

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۵

    یمن میں سعودی عرب کے ایک شہزادے کو ہلاک کردیا گیا ہے.

  • ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سنہ دو ہزار پندرہ کی ممتاز سیاسی شخصیت

    ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سنہ دو ہزار پندرہ کی ممتاز سیاسی شخصیت

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۱

    گلوبل رسک انسائٹ نامی ادارے نے ایران کے وزیرخارجہ کو سنہ دو ہزار پندرہ کی ممتاز سیاسی شخصیت قراردیاہے.

  • ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی لاہور پہنچ گئے

    ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی لاہور پہنچ گئے

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۷

    ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی مختصر دورے پر لاہور پہنچے جہاں انہوں نے اپنے پاکستانی ہم منصب میاں نواز شریف سے ملاقات کی ۔

  • شام کے بارے میں مذاکرات اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونے چاہئیں: ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان

    شام کے بارے میں مذاکرات اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونے چاہئیں: ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں قومی مذاکرات اقوام متحدہ کی نگرانی میں اور اس کے منشور کے تحت ہونے چاہئیں۔

  • ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں افغانستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح

    ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں افغانستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۲

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کابل میں افغانستان کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے خط نے دہشت گردوں کی ماہیت نمایاں کردی - پروفیسر انٹونی جیمز ہل

    رہبر انقلاب اسلامی کے خط نے دہشت گردوں کی ماہیت نمایاں کردی - پروفیسر انٹونی جیمز ہل

    Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۱

    کینیڈا کی لثبریج یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے مغربی نوجوانون کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط کو دہشت گرد گروہوں کی شناخت کا سبب قرار دیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۴ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS