-
امریکہ، یمن پر تسلط کا خواہاں ہے: تحریک انصار اللہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۹یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے مرکزی رہنما ضیف اللہ الشامی نے کہا ہے کہ امریکہ ، یمن پر اپنا تسلط چاہتا ہے-
-
بغداد اور دیالہ میں چالیس دہشت گرد گرفتار
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۸عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے آپریشن کے دوران بغداد اور صوبہ دیالہ سے داعش کے چالیس دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے-
-
سعودی عرب میں ایک سو باون افراد کے سر قلم
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۱سعودی عرب میں سن دو ہزار پندرہ میں موت کی سزا پانے والے افراد کی تعداد ایک سو باون ہو گئی -
-
روس اور ہندوستان کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۰ہندوستان اور روس کے درمیان ایک سو تیس ارب ڈالر کے متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں-
-
یمن میں جارح فوج کے متعدد کمانڈر ہلاک
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۷یمنی فوج کے میزائلی حملے میں سوڈانی فوج کا ایک اور سعودی فوج کے دو کمانڈر ہلاک نیز متحدہ عرب امارات کا ایک فوجی جنرل مارا گیا ہے-
-
امریکی فوجی پھرعراق پہنچ گئے
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۴بغداد نے ایک امریکی فوجی دستے کی عراق پہنچنے کی تصدیق کر دی ہے-
-
پاکستان میں جشن عید میلادالنبی (ص) میں شیعہ و سنی مسلمانوں کی بھرپور شرکت
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۵عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت کے آغاز کی مناسبت سے دنیا کا ایک سب سے بڑا اجتماع پاکستان کے تاریخی شہر لاہور میں منعقد ہوا-
-
ایران کے اثاثے ضبط کرنے کی امریکی کوشش پر تہران کا ردعمل
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۲ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ایران کے اثاثے ضبط کئے جانے کی کوششوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے-
-
یمن: سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں پچیس عام شہری شہید ہوگئے
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۸یمن کے مختلف صوبوں میں سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں پچیس عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ کسی بھی ملک کے فائدے میں نہیں ہے: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۹ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ کسی بھی ملک کے فائدے میں نہیں ہے۔