-
ولایت فضائی مشقوں کا آغاز
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹ایرانی فضائیہ کی ولایت نامی مشقیں ایران کے شمالی، وسطی اور مغربی علاقے میں شروع ہو گئی ہیں۔ اس موقع پر مشقوں کی انجام دہی کے لئے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری بھی موجود تھے۔
-
ایران نے خلیج فارس میں اپنی طاقت دکھائی! ۔ تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز پر ایرنی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے مشترکہ طور پر خلیج فارس میں فوجی مشقیں انجام دی ہیں جن کے دوران ایران کی بنائی ہوئی ’’فلائنگ بوٹس‘‘ کافی توجہ کا مرکز رہیں۔
-
روس تمام ملکوں کے ساتھ امن و تعاون کا خواہاں ہے، پوتن
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان کا ملک تمام ملکوں کے ساتھ تعاون اور امن کا خواہاں ہے۔
-
روسی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳روس میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے جس میں لاکھوں فوجی اہلکار بھاری اسلحے اور جدید جہازوں کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔
-
جنوبی کوریا میں اولچی فوجی مشقیں منسوخ
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۶جنوبی کوریا کی کابینہ نے اپنے ایک بیان میں اولچی نامی سالانہ فوجی مشقیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب اور پاکستان کے دفاعی تعلقات
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۶پاکستان اور سعودی عرب کی چوتھی مشترکہ بحری فوجی مشقیں ختم ہو گئی ہیں۔
-
ایران میں کامیاب فوجی مشقیں
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۲فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب میں بڑی تعداد میں اعلی کمانڈرز، سمندری دفاعی نظام، جنگی طیارے اور بری فوجیوں نے حصہ لیا۔
-
مکران کے ساحلوں پر ایرانی بحریہ کا فلیٹ مارچ
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵جنوب مشرقی ایران میں مکران کے ساحلی علاقوں میں ایرانی بحریہ کی یونٹوں نے فلیٹ مارچ کیا۔
-
فوجی مشقوں کے دوران قدیر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰ایران کی مسلح افواج کی محمد رسول اللہ نامی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوسرے دن قدیر نامی کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا-
-
محمد رسول اللہ فوجی مشقوں کا دوسرا دن
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی محمد رسول اللہ نامی مشترکہ جنگی مشقیں دوسرے دن بھی جاری رہیں- ان جنگی مشقوں میں منگل کو سمندری جنگ میں کام آنے والی مختلف قسم کی توپوں اور میزائل سسٹم کے استعمال کے ساتھ ہی سمندر میں بارودی سرنگیں صاف کرنے کی بھی مشقیں انجام دی گئیں۔