-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 9
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴نشرہونے کی تاریخ 12/ 04/ 2022
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 8
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵نشرہونے کی تاریخ 11/ 04/ 2022
-
بارگاہ رضوی میں تلاوت قرآنی کے دلکش مناظر۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۹مشہد مقدس، ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کی آمد پر فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں روزانہ تلاوت قرآنی کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں فرزندان اسلام بڑی تعداد میں شرکت کر کے آیات ربانی سے فیضیاب ہوتے ہیں۔ (تصاویر: photo.razavi.ir)
-
سادہ افطاری کو فروغ دیتا حرم رضوی۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۴مشہد مقدس، فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں ماہ مبارک رمضان کے دوران روزانہ پانچ ہزار سے زائد سادہ افطاری کے پیک روزہ داروں کے درمیان تقسیم کئے جاتے ہیں جس کا مقصد روزہ داروں کو متبرک غذا سے افطار کرانے کے ساتھ ساتھ سادہ افطار کے کلچر کو فروغ دینا ہے۔ اس مہم میں عوام کے لئے بھی تعاون اور شرکت کا امکان فراہم کیا گیا ہے۔ دینی متون میں سادہ افطاری پر خاصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ (تصاویر: photo.razavi.ir)
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 7
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵نشرہونے کی تاریخ 10/ 04/ 2022
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 6
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴نشرہونے کی تاریخ 09/ 04/ 2022
-
مشہد میں روضے کے اندر حملہ مسلمانوں میں نفاق و افتراق ڈالنے کی کوشش: کرزئی
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے مشہد میں امام رضا علیہ السلام کے روضے میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے درمیان نفاق و افتراق ڈالنے کی ناکام کوشش قرار دیا۔
-
ضیافت الہی - ماہ رمضان 2022کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 5
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸نشرہونے کی تاریخ 08/ 04/ 2022
-
ٹیزر - ضیافت الہی؛ رمضان المبارک کا خصوصی لائیو پروگرام
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲ماہ رمضان المبارک کا خصوصی لائیو پروگرام " ضیافت الہی 3 اپریل 2022 بمطابق یکم رمضان المبارک 1443 سے آخر ماہ رمضان تک ایران کے وقت کے مطابق رات 02:30 اکستان کے وقت کے مطابق 03:00 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق03:30بجے پر پیش خدمت ہے-
-
شہیدِ حرمِ رضوی حجت الاسلام اصلانی کی عظیم الشان تشییع جنازہ۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵آج ایران کے شہر مشہد مقدس میں شہید حرمِ رضوی حجت الاسلام اصلانی کی عظیم الشان تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔ تشییع جنازہ کے بعد شہید اصلانی کی نماز جنازہ فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں مشہد کے امام جمعہ اور ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ سید علم الہدیٰ نے پڑھائی جس میں حرم کے متولی اور دیگر سول و فوجی عہدے داروں کے علاوہ بڑی تعداد میں زائرین بھی شریک تھے۔ شہید اصلانی ایک تکفیری عنصر کے حملے میں دو روز قبل حرم کے اندر شہید کر دئے گئے تھے۔