-
ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳نشرہونے کی تاریخ 16/ 07/ 2021
-
امام محمد تقی ع کی شہادت کے موقع پر خادمین بارگاہ رضا ع کی عزاداری
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱آسمان امامت و ولایت کے نویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی جانگداز شہادت کے موقع پر مشہد مقدس میں آپ کے والد بزرگوار ثامن الحجج حضرت امام علی ابن موسی الرضا علہیم السلام کے روضۂ اقدس کے خادمین امام رضا علیہ السلام کو ان کے فرزند کی شہادت پر پرسہ دے رہے ہیں اور اشک غم بہا رہے اور عزاداری کررہے ہیں۔
-
عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے تحت بین الاقوامی آن لائن اجلاس کا انعقاد
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳آستان قدس رضوی کی میزبانی میں " عالمی یوم عزادرای علی اصغر علیہ السلام " کے زیراہتمام ایک روزہ اجلاس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
-
افغان شہدا کی یاد میں مشہدِ مقدس میں کانفرنس
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والے امریکہ کے جرائم کا تذکرہ اور ان سے اعلان نفرت و بیزاری کے لئے قرار دئے گئے ’’ہفتۂ امریکی انسانی حقوق‘‘ کے موقع پر آج مشہد مقدس میں ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں افغان دارالحکومت کابل میں ہوئے شہیدوں کو یاد کیا جائے گا۔
-
ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸نشرہونے کی تاریخ 24/ 06/ 2021
-
منتخب صدر کا مشہد میں عوامی اجتماع سے خطاب - خصوصی رپورٹ
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱نشرہونے کی تاریخ 23/ 06/ 2021
-
ولادت باسعادت امام رضا ع کے موقع پر روضہ اقدس کی رونقیں
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۵نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر مشہد مقدس میں بھر طریقے سے چراغانی کی گئی اور شب و روز ولادت کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے زائرین کی بڑی تعداد زیارت کے لئے روضہ اقدس میں حاضر ہوئی۔
-
نومنتخب صدر سے اعلی فوجی کمانڈروں کی ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
دستاویزی پروگرام - سلطان قلوب
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸نشرہونے کی تاریخ 22/ 06/ 2021