-
ڈی ایٹ کا سربراہی اجلاس، صدر پزشکیان اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور حکام سے کریں گے ملاقاتیں
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان اب سے کچھ دیر قبل آٹھ ترقی پذیر اسلامی ملکوں کے گیارہویں سربراہی اجلاس ڈی ایٹ میں شرکت کے لئے تہران سے مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے لئے روانہ ہوگئے-
-
ایران کے صدر مصر کے دورے پر
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵ایران کے صدر اسلامی ترقی پذیر ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم کے گیارہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ روانہ ہو گئے۔
-
ایران اور مصر کےوزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ نے صیہونی حکومت کے جرائم رکوانے ، جنگ بندی، علاقے میں کشیدگی بڑھنے کی روک تھام اور غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام تک امداد رسانی کے لئے بین الاقوامی کوششیں بڑھائے جانے پر زور دیا ہے
-
غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کے حوالے سے ایران کے وزیر خارجہ کی سفارتی سرگرمیاں
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ اور لبنان میں جنگ کو روکنے میں مدد کے سلسلے میں اپنی مشاورت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مصر،انڈونیشیا اور قطر کے وزرائے خارجہ سے، خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ۔
-
غزہ پٹی کو قحط کے شدید خطرے کا سامنا ہے: اقوام متحدہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے شمالی غزہ پٹی میں جاری بحران کے قحط میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
ایران اور مصر کے صدور کی ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷روس کے کازان شہر میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر مملکت مسعود پزشکیان نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقت کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ مصر، مصری حکام کے ساتھ علاقے کے حالات پر تبادلہ خیال
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے قاہرہ میں مصر کے صدر اور اس ملک کے اعلی حکام سے ملاقات و گفتگو کی ہے
-
ایران کے وزیر خارجہ مصر پہنچے + ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے مصر کے حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بدھ کی رات قاہرہ پہنچ گئے جہاں ایئر پورٹ پر مصر کے حکام نے ان کا استقبال کیا
-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں کشیدگی اور جنگ پھیلانا نہیں چاہتا لیکن جنگ سے ڈرتا بھی نہیں اور صیہونی حکومت کی ہر نئی مہم جوئی کا مناسب اور محکم جواب دےگا۔
-
غزہ پر حملے کا مقصد کیا تھا صیہونی وزیر اعظم نے بتا دیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں پینتیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔