SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مصر

  • مصر میں مرسی کے بیس حامیوں کو سزائے موت

    مصر میں مرسی کے بیس حامیوں کو سزائے موت

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰

    مصر کی عدالت نے معزول صدر محمد مرسی کے بیس حامیوں کو تیرہ پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کے الزام میں موت کی سزا سنائی ہے۔

  • مصرکے سابق وزیر داخلہ کو سات سال قید کی سزا

    مصرکے سابق وزیر داخلہ کو سات سال قید کی سزا

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۹

    مصرکی عدالت نے کرپشن کے الزام میں سابق وزیر داخلہ حبیب العادلی کو سات سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

  • مصر میں بم دھماکوں کی مذمت

    مصر میں بم دھماکوں کی مذمت

    Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے، عراق و شام میں دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں کو مصر میں دہشت گردی کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • مصر میں تین مہینوں کے لئے ہنگامی حالت کا نفاذ

    مصر میں تین مہینوں کے لئے ہنگامی حالت کا نفاذ

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۶

    مصری کابینہ نے ملک میں تین مہینے کے لئے ہنگامی حالت کے نفاذ پر اتفاق کر لیا۔

  • مصر میں ہنگامی حالت کا اعلان

    مصر میں ہنگامی حالت کا اعلان

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳

    مصر کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے اعلی کونسل کی تشکیل کے ساتھ ہی ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔

  • مصر میں ایمرجنسی نافذ فوج طلب

    مصر میں ایمرجنسی نافذ فوج طلب

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱

    مصر کے گرجا گھروں میں ہونے والے حملوں کے بعد صدر عبدالفتاح السیسی نے ملک میں تین ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران: مصر میں خودکش دھماکوں کی مذمت اور واقعے پردکھ کا اظہار

    ایران: مصر میں خودکش دھماکوں کی مذمت اور واقعے پردکھ کا اظہار

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران نے مصر میں پام سنڈے کے موقع پر دو گرجا گھروں پر خودکش دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

  • مصر: دو گرجا گھروں پر حملے میں 43 ہلاک، 100 سے زائد زخمی

    مصر: دو گرجا گھروں پر حملے میں 43 ہلاک، 100 سے زائد زخمی

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۷

    مصر کے شہر طنطا میں پام سنڈے کے موقع پر دو قبطی گرجاگھروں پر ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں تینتالیس افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔

  • مصر کے طنطا شہر میں چرچ اور پولیس ٹریننگ سینٹر میں دھماکے،درجنوں ہلاک و زخمی

    مصر کے طنطا شہر میں چرچ اور پولیس ٹریننگ سینٹر میں دھماکے،درجنوں ہلاک و زخمی

    Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷

    مصر کے شہر طنطا میں چرچ پر بم دھماکے سے اکیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

  • مصر میں تین ہزار سات سو سال پرانے نئۓ ہرم کا انکشاف

    مصر میں تین ہزار سات سو سال پرانے نئۓ ہرم کا انکشاف

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹

    مصر کی وزارت آثار قدیمہ نے اعلان کیا ہےکہ دارالحکومت قاہرہ کے قریب ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم کے ذریعے کھدائی کے دوران ایک نئے ہرم یا پیرامڈ کا پتہ لگایا گیا ہے جو تین ہزار سات سوسال پرانا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۳۵ minutes ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS