-
غزہ: روس، چین اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی تجویز کی مخالفت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷غزہ میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے اقوام متحدہ کو بین الاقوامی فورس کی تشکیل کی اجازت دینے کی امریکی تجویز کی روس، چین اور بعض عرب ممالک نے مخالفت کی ہے۔
-
لبنانی وزیرِاعظم اور مصری وزیرِ خارجہ کا خطے کی صورت حال پر ٹیلی فونی رابطہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴مصر کے وزیر خارجہ "بدر عبدالعاطی" نے لبنان کے وزیر اعظم نواف سلام سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور لبنان اور علاقے کی سلامتی کے تحفظ اور کشیدگیوں کو کم کرنے پر زور دیا۔
-
امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی دو سالہ حکومت پر مبنی قرارداد پیش کردی
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳اطلاعات کے مطابق امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی حکومت کے لیے ایک قرارداد سلامتی کونسل کے بعض اراکین کو پیش کی ہے۔ اس قرارداد کے مطابق اس بین الاقوامی فورس کی حکومت کی مدت 2 سال معین کی گئی ہے۔
-
فتح وفد کے دورۂ مصر پر اسرائیلی پابندی، مذاکراتی عمل متاثر
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹صیہونی حکومت نے تحریک فتح کے ایک وفد کو مصر جانے سے روک دیا جوآزادی کے بعد جلاوطن کردیئے جانے والے فلسطینیوں سے ملنے کے لئے جارہا تھا۔
-
جنگ بندی کے باوجود غاصب اسرائیل کی جارحیت جاری، 80 مرتبہ معاہدے کی خلاف ورزی، 97 شہید
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۲اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہے اور معاہدے کے بعد 80 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
اسرائيل کی ہٹ دھرمی جاری: رفح گزرگاہ کھولنے سے انکار
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴اطلاعات کے مطابق غزہ میں جاری کشیدگی کے دوران تحریک حماس نے اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی جانب سے رفح گزرگاہ بند رکھنے کا فیصلہ انسانی بحران کو مزید گہرا کر رہا ہے۔
-
مصر کے وزیر خارجہ کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی رابطہ: دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱اطلاعات کے مطابق ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
انداز جہاں: قرارداد 2231 کا خاتمہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶نشر ہونے کی تاریخ: 18-10-2025
-
انداز جہاں: غزہ جنگ بندی اور خدشات
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷نشر ہونے کی تاریخ: 16-10-2025
-
انداز جہاں: ہندوستان و افغانستان کے درمیان تعلقات
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷نشر ہونے کی تاریخ: 15-10-2025