-
ایران و عراق کے سربراہان مملکت کی گفتگو، دوطرفہ دوستانہ و برادرانہ تعلقات کے مزید استحکام کے عزم کا اعادہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس میں دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کے مزید فروغ اور استحکام پر زور دیا گیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کے تفصیلات
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی وزیراعظم کے قتل کی ناکام کوشش کی نئی تفصیلات
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس جگہ کا پتہ لگالیا گیا ہے جہاں سے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے قتل کے لئے ڈرون طیارے نے پرواز بھری تھی۔
-
زاویہ نگاہ - عراق میں انتخابی نتائج کے خلاف احتجاج
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴نشرہونے کی تاریخ 07/ 11/ 2021
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کے بعد ایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران نے عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ ایک نیا فتنہ ہے: ایران
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراقی وزیر اعظم پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی سازش میں بیرونی ہاتھ تلاش کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے پر عراقی شخصیات کا ردعمل
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے کی عراقی صدر اور سیاستدانوں نے مذمت کی
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی پر قاتلانہ حملے کی خبروں کے بعد عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے دارالحکومت بغداد کے گرین زون کی سیکورٹی کی صورت حال کو اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ، حزب اللہ عراق کا رد عمل
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶عراق کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے ملک کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی پر ہونے والے قاتلانہ حملے کو ایک ڈرامہ قرار دیا ہے۔
-
عراق کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹عراق میں سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملک کے وزیراعظم ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔