-
امریکی عوام تین وائرسوں کے محاصرے میں؛ کورونا، نسل پرستی اور ٹرمپ
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳امریکی عوام کو کورونا کو پھیلاؤ، نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کی لہر اور ناکارہ حکومت جیسے تین بحرانوں کا سامنا ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں مظاہرین کے خلاف تشدد کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
اٹلی میں امریکی پرچم نذر آتش
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف ہونے والے مظاہرے سرحدوں کو عبور کرتے ہوئے یورپ کے دوسرے شہروں میں بھی ہونے لگے ہیں۔
-
We The People - "I Can't Breathe"
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶نشرہونے کی تاریخ 08/ 06/ 2020
-
میں سانس نہیں لے سکتا! ۔ ویڈیو
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳امریکہ میں ریاستی سطح پر رائج نسل پرستی کے خلاف مظاہرے بدستور جاری ہیں اور مظاہروں کا دائرہ سیکڑوں شہروں کے علاوہ دسیوں مغربی، یورپی اور ایشیائی ممالک تک پھیل گیا ہے اور امریکی پولیس کے نسل پرستانہ تشدد اور غیر سفید فام امریکیوں کے تئیں ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکی پولیس کے ایک سفید فام افسر نے 25 مئی کو شہر مینیا پولس میں ایک امریکی سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کو بڑے دلخراش انداز میں گلا دبا کر قتل کردیا تھا.
-
امریکا میں نسل پرستی کی مذمت
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ نے واشنگٹن میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی کا اپنا حکم واپس لیا، کیا ہے وجہ؟
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲امریکا کے صدر نے کہا ہے کہ انھوں نے اپنا فیصلہ واپس لیتے ہوئے نیشنل گارڈ کو حکم دیا ہے کہ وہ دارالحکومت واشنگٹن سے باہر نکل جائے۔
-
امریکہ میں جاری تشدد پر برطانوی حکومت اپنا موقف واضح کرے
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸برطانیہ کی سیاسی جماعتوں نے ملک کے وزیر اعظم پر زور دیا ہے کہ وہ امریکہ میں جاری تشدد کے خلاف واضح موقف اختیار کریں۔