-
فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو پاکستان کے خلاف سازش کی ضرورت نہیں:عمران خان
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اسلام کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں لیکن انہیں ڈیزل کا پرمٹ دو فضل الرحمان کا اسلام مٹ جاتا ہے۔
-
الٹی ہوگئیں سب تدبیریں! بغداد مظاہروں میں امریکی اور اسرائیلی پرچم نذر آتش+ ویڈیو
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳عراق میں اقتصاد کو بہتر کرنے اور بدعنوانی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو امریکا، اسرائیل اور کچھ عرب ممالک نے ہائی جیک کرنے کی کوشش کی لیکن عراق کے ہوشیار اور سمجھدارعوام نے ان کی سازشوں کو سمجھ لیا۔
-
آزادی مارچ اسلام آباد پہنچ گیا، راولپنڈی اوراسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس معطل
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳آزادی مارچ کے پیش نظر پاکستان کے جڑواں شہروں راولپنڈی اوراسلام آباد کے مختلف مقامات پرانٹرنیٹ سروس غیراعلانیہ طور پر معطل کر دی گئی تاہم اسلام آباد انتظامیہ اور وزیر داخلہ نے لاعلمی کا اظہارکردیا ہے۔
-
لبنان کی سیاسی صورتحال
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱آزادی مارچ کے اسلام آباد پہنچنے پراسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
-
عراق کے حالات
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
عراق کے حالات
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب روانہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا قیام اداروں کے احترام کے تحت ہوگا۔
-
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یورپی ممالک میں مظاہرے
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲ناروے، پیرس اور بیلجیم میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے ہوئے اورجلوس نکالے گئے۔
-
عراق میں مظاہرین کے خلاف اسلحے کا استعمال نہ کئے جانے پرزور
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۶سحر نیوزرپورٹ