-
ٹرمپ کی مہاجرین مخالف پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۸امریکی صدر ٹرمپ کی مہاجرین مخالف پالیسیوں کے خلاف سینکڑوں افراد نے واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
فرانس؛پولیس اور مہاجرین میں ہوا ٹکراؤ ۔ تصاویر
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲ایمیگریشن آفس میں نام نویسی سے محروم رہ گئے پناہگزینوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم بھی ہوا۔
-
پاکستان: مہنگائی کے خلاف شٹرڈاون ہڑتال
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳پاکستان میں آج ہونے والی ہڑتال میں اس ملک کی 90 فیصد تاجر برادری شامل ہے ۔
-
پاکستان میں شیخ زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرے
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۷نائیجیریا کے معروف مذہبی سکالر شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ نائیجیریا کی اسرائیل و سعودی نواز حکومت کی قید میں ہیں جبکہ ان کے بچوں کو بھی شہید کردیا گیا ہے۔
-
برہان وانی کی تیسری برسی پر کشمیر میں عام ہڑتال
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج برہان وانی کی تیسری برسی کے موقع پرعام ہڑتال ہے۔
-
یمن میں سعودی جارحین کے خلاف عظیم الشان ریلی
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے اندر سعودیہ کے جیزان، ابہا اور العسیر میں تین فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سوڈان میں عوامی مزاحمت کے سامنےفوج گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۱سوڈان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مشترکہ عبوری حکومت کے قیام پر اتفاق کرلیا گیا۔
-
سوڈان میں فوجی حکمرانوں کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴سوڈان میں ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت خرطوم اور دیگر شہروں میں فوجی حکمرانی کے خاتمے کے لیے سڑکوں پر مظاہرے کیے ہیں۔
-
سوڈان میں مظاہرین پر حملہ 7 ہلاک 181 زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱سوڈان میں فوجی کونسل کے خلاف ہونے والے عوامی احتجاج کو سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرکوب کرنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوئے۔
-
جرمنی میں ہزاروں مزدوروں کا مظاہرہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۰جرمنی کے ہزاروں مزدوروں اور محنت کشوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے کمپنیوں میں کام کاج کے عمل کو منصفانہ بنائے جانے کے مقصد سے ماحول اور سسٹم میں تبدیلی کی ضرورت پر زور دیا۔