-
سری نگر میں مقتول صحافی شجاعت بخاری کی نماز جنازہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے صدر مقام سری نگر میں مسلح افراد کی فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے سینیئر صحافی سید شجاعت بخاری کی نماز ادا کردی گئی ہے۔
-
جرمنی کے شہر برلن میں یوم القدس کی ریلی
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۴فوٹو گیلری
-
اسرائیلی حملے میں شہید اور زخمی فلسطینیوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴غزہ میں عالمی یوم قدس کے موقع پر نکالے گئے ملین مارچ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں شہید اور زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چھے سو بیس ہوگئی ہے۔
-
نیویارک میں یوم قدس پر مظاہرے
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸فلسطینوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی شہریوں نے مظاہرے کیے ہیں۔
-
غزہ میں قدس ملین مارچ
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰فلسطینی ذرائع نے غزہ میں قدس ملین مارچ کی خبر دی ہے جس میں فلسطینیوں نے وسیع پیمانے پر شرکت کی ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں عراقی عوام کی ریلیاں
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲عالمی یوم قدس کے موقع پر عراقی عوام نے بھی دارالحکومت بغداد سمیت کئی شہروں میں ریلیاں نکالیں اور مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
آج پوری دنیا میں عالمی یوم القدس منایا جا رہا ہے
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۹اس احتجاج کا مقصد اسرائیلی بربریت اور دنیا بھر میں ہونے والے مظالم کے خلاف نفرت کا اظہار کرنا ہے۔
-
لندن میں اسرائیل مخالف مظاہرے
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸سیکڑوں برطانوی شہریوں نے مظاہرے کرکے فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
اردن میں عوامی مظاہرے، قیمتوں میں اضافے کا حکم واپس
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۸اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے عوامی مظاہروں کے بعد ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا حکم واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
تارکین وطن سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴امریکا میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے تارکین وطن سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف جن کے نتیجے میں بچے والدین سے بچھڑتے جارہے ہیں احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔