-
کشمیرمیں مکمل ہڑتال، حالات کشیدہ
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ 3 ہلاک متعددزخمی
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں اور کل ہونے والے احتجاجی مظاہروں اور ہڑتال کی وجہ سے آج سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
اسرائیل کا حملہ، 1143 فلسطینی زخمی
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۷فلسطینی عوام نے مسلسل چھٹے جمعے کو بھی واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر اجتماع کیا اور اپنی واپسی کے جائز اور قانونی حق پر زور دیا۔
-
امریکا میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ میں مظاہرہ کرنے والوں نے ٹرمپ کی پالیسیوں کی شدید مذمت کی
-
واپسی مارچ اسرائیل کی سراسیمگی کا باعث
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۶فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیه نے کہا ہے کہ واپسی مارچ اسرائیل کی سراسیمگی کا باعث بن گیا ہے۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ، احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کئی علاقوں میں حالات کشیدہ ہیں اور احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔
-
فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر ایک بار پھر صیہونی فوج کا حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱غزہ میں مسلسل چوتھے جمعے کو بھی فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا
-
فرانسیسی صدر کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲فرانسیسی صدر کی پالیسیوں کے خلاف ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ مردہ باد ریلی
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۷پاکستان کے شہر کراچی میں امریکہ مردہ باد و یکجہتی فلسطین و کشمیر واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء کی بڑی تعداد سمیت جامعہ کراچی کے اساتذہ کرام اور انجمنوں کے نمائندے، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت سول سوسائٹی اراکین، این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
شام کے خلاف مغربی جارحیت پر یورپ میں احتجاج جاری
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۶وائٹ ہاؤس کے جنگ پسندانہ اقدامات اور بعض یورپی ملکوں کی جانب سے ان کی حمایت کے خلاف یورپ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔