SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • بحرین میں سزائے موت کے خلاف، مظاہرے جاری

    بحرین میں سزائے موت کے خلاف، مظاہرے جاری

    Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷

    بحرینی عوام نے اپنے بیان میں بحرین کی ظالم حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • 6 افراد کی سزائے موت کے خلاف بحرین میں مظاہرے

    6 افراد کی سزائے موت کے خلاف بحرین میں مظاہرے

    Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸

    آل خلیفہ حکومت ظالمانہ اور مجرمانہ اقدامات کے ذریعہ عوامی احتجاج کو کچل رہی ہے۔

  • ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف برلن میں مظاہرہ

    ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف برلن میں مظاہرہ

    Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳

    جرمنی کے دارالحکومت برلن میں لوگوں نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی اور اس پر شدید احتجاج کیا۔

  • امریکی فیصلے کے خلاف فلسطینی علاقوں میں یوم غضب

    امریکی فیصلے کے خلاف فلسطینی علاقوں میں یوم غضب

    Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳

    فلسطینی عوام نے مسلسل تیسرے جمعے کو بھی بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے مخاصمانہ فیصلے کے خلاف یوم غضب منایا اور مختلف شہروں میں مظاہرے کیے۔

  • یمن پر سعودی عرب کی جاری جارحیت کے 1000 دن مکمل

    یمن پر سعودی عرب کی جاری جارحیت کے 1000 دن مکمل

    Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱

    سعودی عرب کی جاری جارحیت کے ایک ہزار دن پورے ہونے پر یمنی عوام نے شمالی صوبے صعدہ میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کیے ہیں۔

  • نتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ

    نتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ

    Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵

    مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں باشندوں نے مالی بدعنوانی میں ملوث ہونے کے سلسلے میں صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف ہفتے کی رات مسلسل تیسرے ہفتے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • ہندوستان میں امریکا اور اسرائیل کے مخالف مظاہرے

    ہندوستان میں امریکا اور اسرائیل کے مخالف مظاہرے

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۱

    ہندوستان کے مختلف شہروں میں مسلمانوں نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کے خلاف مظاہرے کئے ہیں

  • فلسطینی مظاہرین پرصیہونی فوجیوں کی فائرنگ ایک شہید دسیوں زخمی

    فلسطینی مظاہرین پرصیہونی فوجیوں کی فائرنگ ایک شہید دسیوں زخمی

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸

    فلسطینی علاقوں کے باشندوں نے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے کئے ہيں جس کے دوران صیہونی فوجیوں نے براہ راست فائرنگ کرکے کم سے کم ایک فلسطینی نوجوان کو شہید اور دسیوں دیگر کو زخمی کردیا ہے

  • شیخ ابراهیم زکزکی کی رہائی کے لئے برطانیہ میں مظاہرہ

    شیخ ابراهیم زکزکی کی رہائی کے لئے برطانیہ میں مظاہرہ

    Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲

    مظاہرین نے نائجیریا کی اسلامی موومنٹ کے رہنماشیخ ابراهیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور ان پر تشدد کے خلاف برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • بحرینی وفد کے دورہ غزہ کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

    بحرینی وفد کے دورہ غزہ کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

    Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱

    درجنوں فلسطینی نوجوانوں نے پیر کوغزہ کے شمال میں بیت حانون گذرگاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • علاقائی ممالک کا تعاون پائیدار امن و سلامتی کا ضامن: صدر پزشکیان

    علاقائی ممالک کا تعاون پائیدار امن و سلامتی کا ضامن: صدر پزشکیان

    ۱۵ minutes ago
  • ہندوستان میں 1901ء کے بعد سے اگست سب سے گرم رہا، ستمبر میں درجۂ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

  • امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں واپس آئے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

  • ایران نے امریکہ کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا

  • شنگھائی تنظیم کی تقویت اور کردار میں وسعت کے لئے صدرِ ایران​​​​​​​ کی تین اہم تجاویز

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS