-
مغرب میں مظاہروں کی سرکوبی پر روسی صدر کی تنقید
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸روسی صدر پوتن نے مغربی ملکوں میں عوامی مظاہروں کی سرکوبی پر تنقید کی ہے۔
-
غزہ کے محاصرے کے خلاف مظاہرہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۸سیکڑوں کی تعداد میں فلسطینیوں نے مظاہرہ کرکے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لاپتہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی کا مطالبہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴کراچی کے شہریوں نے ملک بھر سے لاپتہ ہونے والے شیعہ مسلمانوں کی آزادی اور رہائی کے حق میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
نیویارک کی سڑکوں پر ٹرمپ کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸نیویارک میں امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹بحرینی شہریوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان: کابل کے پولیس سربراہ معطل
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰کابل میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف حالیہ تشدد کے بعد کابل کے پولیس سربراہ کو معطل کردیاگیا ہے
-
آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱ہزاروں بحرینیوں نے اس ملک کے مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت اور عوام کے خلاف اس ملک کی کٹھ پتلی عدالتوں کے فیصلوں کی مذمت میں مظاہرے کئے۔
-
برطانوی وزیراعظم کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹لندن میں برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے کے مخالفین نے کنزرویٹو پارٹی کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
بحرین میں حکومت کے خلاف مظاہرے
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹بحرینی عوام نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے فوجی محاصرے کے خلاف احتجاج جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف جاری احتجاجات
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰بحرین میں اس ملک کے نامور عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے جاری فوجی محاصرے کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔