-
بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸برطانیہ میں مقیم فلسطینیوں نے لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف اور بحرین کے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کئے
-
امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰واشنگٹن اور لندن میں دانشوروں سمیت ہزاروں لوگوں نے تبدیلی آب و ھوا کے سلسلے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف زبردست مظاہرے کئے۔
-
لندن میں جنگ مخالف مظاہرہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷لندن کے باشندون نے برطانیہ اور امریکا کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-
-
امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷امریکی عوام نے اپنے ملک کے صدر ٹرمپ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
یمن میں آل سعود کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱ہزاروں یمنی شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے اپنے ملک کے خلاف آل سعود حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
-
جرمنی میں نیٹو کے خلاف مظاہرہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱جرمنی کے ہزاروں لوگوں نے نیٹو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں امریکی صدر کے خلاف مظاہرے
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶امریکہ کی مختلف ریاستوں میں امریکی صدر کے خلاف مظاہرے کئے گئے ہیں جبکہ کیلی فورنیا میں امریکی صدر کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان ہونے والا مظاہرہ فریقین کے درمیان جھڑپ کے بعد تشدد کی شکل اختیار کر گیا۔
-
بحرین میں فارمولا ون کار ریس کے خلاف احتجاج
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴بحرینی عوام نے اپنے ملک میں فارمولا ون کار ریسنگ کے انعقاد کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
شامی طلبا کا امریکا مخالف مظاہرہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹شامی عوام کے ساتھ ساتھ شام کے طلبا نے بھی اپنے ملک پر امریکی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کے امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔