-
صیہونی وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸سینکڑوں کی تعداد میں صیہونیوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے بنیامین نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں ظالم شاہی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ظالم شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
ٹرمپ کے حکم نامے پر عالمی سطح پر شدید ردعمل
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰امریکی صدر ٹرمپ کے حکم نامے پرعالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
امریکی صدر کے نئے احکامات کے خلاف مظاہرے جاری
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰امریکی صدر کے نئے احکامات کے خلاف امریکہ بھر میں مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں جبکہ ملک کی سولہ ریاستوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کو آئین کے منافی قرار دے دیا۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کے بعد امریکی ہوائی اڈوں پر سات مسلم ممالک کے شہریوں کی پکڑ دھکڑ شروع ہوگئی۔ نیویارک ایئرپورٹ پر دو عراقی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا مظاہرہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۹بحرینی عوام نے ہفتے کی شام علما کی دعوت پر بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت مں ان کے گھر کی جانب مارچ کیا
-
یونان میں حکومت کے خلاف کسانوں کا مارچ
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰سیکڑوں یونانی کسانوں نے حکومت کی سخت گیر معاشی اور توانائی کی قیمت اور ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب: العوامیہ میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴سعودی عرب کی آل سعود حکومت کی جیل میں ایک حکومت مخالف سیاسی سرگرم عمل سعودی نوجوان کی شہادت کے بعد مشرقی سعودی عرب کے عوام نےوسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
افغانستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۳پاکستان کےترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں امن وامان کی ابتر صورتحال اور دہشتگردی وہاں کی اندرونی صورتحال کی وجہ سے ہے اسی لئے 15 سال سے افغانستان میں فوجی کارروائیوں کا مثبت نتیجہ نہیں نکلاہے۔