-
فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت کی ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
یمن میں امریکا مخالف وسیع مظاہروں کی کال
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
تیونس میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷تیونس کے عوام کی جانب سے حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے وسیع مظاہرے کرنے کی اپیل
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے کہا ہے کہ وہ پچیس جنوری کو بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں میں شرکت کریں۔
-
حکومت اور کسان تنظیموں کے مابین مذاکرات
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۰ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے مودی حکومت کی جانب سے کسانوں کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات نہ کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے موقع پر واشنگٹن میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۴نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری کے لیے واشنگٹن ڈی سی میں غیر معمولی سیکیورٹی کے انتظامات کر دیے گئے ہیں۔
-
تیونس، عوامی احتجاج چوتھے روز میں داخل
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳تیونس کے صدر قیس سعید نے بڑھتے ہوئے مظابروں کے پیش نظر عوام سے پرامن رہنے کی ابیل ہے۔
-
تیونس، سرکاری عمارتیں فوج کے حوالے
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵تیونس کے کئی شہروں میں سرکاری عمارتوں اور عوامی تنصیبات پر بھاری تعداد میں فوج تعینات کردی گئی ہے۔
-
صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم کی پالیسیوں کے خلاف گزشتہ کئی مہینوں سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور تقریبا روزانہ مقبوضہ فلسطین کے کسی نہ کسی گوشے میں عوام سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو کے خلاف نعرے بازی اور ان کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہیں۔