-
ایران کے فوجی مراکز تک دسترسی ممکن نہیں ہے: علی شمخانی
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران صرف ایٹمی سمجھوتے کے مطابق عمل کرے گا اور اس سے بڑھ کر کسی بھی چیز کا پابند نہیں ہے
-
فوجی رازوں تک رسائی کا حق کسی کو نہیں، ایران
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تحت عالمی معائنہ کاری کا کوئی بھی عمل ایران کے فوجی رازوں تک رسائی کا بہانہ نہیں بن سکتا۔
-
فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پارلیمانی کمیشن
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰ایران کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کسی کو بھی ایران کے فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
-
ایرانی فوجی مراکز کے معائنے کی امریکی آرزو کبھی پوری نہیں ہوگی
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے فوجی مراکز کا معائنہ کرنےکے تعلق سے امریکا کی تجویز ایک ایسا خواب ہے جو کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔