-
شمسی توانائی کی پیداوار کے لئے ایران دنیا کا آئیڈل ملک
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ماحولیات کی سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر انجام پانے والے جائزوں کے مطابق ایران شمسی توانائی کی پیداوار کے لیے آئیڈیل ملک ہے اور متعدد یورپی ملکوں نے اس حقیقت کی تصدیق کی ہے۔
-
ماحولیات کے حوالے سے عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ماحولیات کی سربراہ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی ایک عالمگیر مسئلہ ہے اور دنیا کے تمام ممالک موجودہ صورتحال کے ذمہ دار ہیں۔