-
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابلِ قبول ہے : اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری بےدخلی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی
-
صیہونی حکومت کے غیرقانونی اقدامات کی مذمت
Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳آٹھ عرب اور اسلامی ممالک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے ذریعے مغربی کنارے کے علاقوں پر قبضے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کا مشترکہ اجلاس، فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد پر زور
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی کے سینئر عہدیداروں کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا جس میں غزہ اور مغربی کنارے میں صیہونی جرائم کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ قومی اور جمہوری بنیادوں پر فلسطینیوں کی صفوں کو متحد کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
غزہ میں ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی سرگرمیاں معطل، صیہونی حکومت کا انخلاء کا حکم
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں اس تنظیم کی سرگرمیاں معطل کرنے کے صیہونی حکومت کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کارروائی سے ان علاقوں کے عوام پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔
-
مغربی کنارے میں اسرائیل کی دہشت گردانہ کارروائی جاری، درجنوں فلسطینی اغوا
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۱دہشت گرد صیہونی فوجیو نے مغربی کنارے میں جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک فلسطینی کو شہید اور درجنوں کو اغوا کر لیا۔
-
فلسطینی نمازی پر اسرائیلی فوجی نے گاڑی چڑھا دی، اسرائیلی بربریت کا ایک اور ثبوت+ ویڈیو
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰اطلاعات کے مطابق فلسطین میں اسرائیل کے ایک ریزرو فوجی نے ایک فلسطینی پر اس وقت اپنی گاڑی چڑھا دی جب وہ نماز پڑھ رہا تھا۔
-
امریکہ اور صیہونی حکومت اب بھی غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کی سازش پر کام کر رہے ہیں ، مصری وزیر خارجہ کا انکشاف
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۱مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اورصیہونی حکومت اب بھی غزہ سے مظلوم فلسطینی عوام کے جبری انخلا کے منصوبے پر کام کررہے ہیں
-
فلسطین سے آئی خوفناک رپورٹ: بیت المقدس میں 1103 سے زائد فلسطینی شہید، 11 ہزار زخمی , 21 ہزار سے زائد اغوا
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹فلسطین کے مغربی کنارے میں دہشتگرد صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کے جارحانہ، جابرانہ اور اعصاب شکن اقدامات میں غیر معمولی تیزی آ گئی ہے جن کے دوران فلسطینیوں کی شہادت، ان کے اغوا اور املاک کی تباہی کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کی ہٹ دھرمی اور سینہ زوری، کینیڈین وفد کو مغربی کنارے میں داخلے کی اجازت نہیں دی، رکن پارلیمان کو دھکّا دیا
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹غاصب اسرائیلی حکومت نے اپنی ہٹ دھرمی اور سینہ زوری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کینیڈا کے ایک پارلیمانی وفد کو مغربی کنارے میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
صیہونی حملے مغربی کنارے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقلِ مکانی کا سبب: اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارِک
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارِک نے کہا ہے کہ صیہونی حملوں کی وجہ سے مغربی کنارے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی ہوئی ہے، اسکول بند ہو گئے ہیں اور مقامی خدمات میں خلل پڑا ہے۔