-
غاصب صیہونیوں کے خلاف تحریک مزاحمت کی 27 کارروائیاں
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن کے علاقے میں غاصب صیہونیوں کے خلاف ستائیس کاروائیاں انجام دی ہیں۔
-
دہشتگردی کے کسی بھی اقدام کا دردناک جواب دیں گے:زیاد النخالہ
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶فلسطین جہاد اسلام کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ وہ صیہونی دشمن کی جانب سے کسی بھی دہشت گردانہ اقدام کا دردناک جواب دیں گے کیونکہ تل ابیب اور دوسرے مقبوضہ شہر جہاد اسلامی کے میزائلوں کی زد پر ہیں۔
-
تمام مقبوضہ علاقوں میں ہائی الرٹ صیہونی حکومت کی کمزوری کا ثبوت ہے: فلسطینی رہنما
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲غاصب صیہونیوں کی اشتعال انگیز پرچم ریلی کے بعد فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی فوجی زبردستی بچے کے ہاتھ سے فلسطینی پرچم چھین لے گیا (ویڈیو)
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۳مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں مسجد الابراہیمی کے قریب ایک فلسطینی نونہال فلسطینی پرچم لہرا رہا تھا کہ قریب میں گشت رہے غاصب صیہونی فوجیوں کی نظر اُس پر پڑ گئی، انہیں بچے کا یہ فعل پسند نہیں آیا اور انہوں نے زبردستی بچے سے پرچم لینے کی کوشش کی اور بچہ بھی انکی اس کوشش کے درمیان اُن سے بچ کر اِدھر اُدھر دوڑتا رہا جسے دیکھ کر آپس پاس موجود فلسطینی ہنسے بغیر نہ رہ سکے۔ آخرکار غاصب صیہونی بچے سے پرچم چھین کر چلتے بنے۔
-
فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائیاں ، صیہونیوں کے بھاگنے کا سلسلہ تیز
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایاالقدس سے وابستہ نابلس بٹالین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غاصب صیہونی فوجیوں اور ان کی گاڑیوں کو براہ راست نشانہ بنایا ہے
-
صیہونی آبادکاروں کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی، پرچم مارچ کے پیش نظر اشتعال انگیزیاں بڑھیں
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۲دسیوں صیہونی آبادکاروں نے اپنے فوجیوں کے ہمراہ ایک بار پھر باب المغاربہ سے ہوتے ہوئے مسجد الاقصیٰ میں درآئے۔
-
کیا غزہ میں جنگ بندی زیادہ دیر تک جاری رہ سکے گی، کیا سوچتے ہیں صیہونی حکام
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے حکومت کی دہشت گردانہ پالیسیوں کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
یوم نکبت منانے کا فلسفہ (ویڈیو)
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰چودہ مئی عالم اسلام بالخصوص فلسطینی عوام کے لئے نہایت تلخ اور دشوار عہد کے آغاز کا دن ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خاتمے تک استقامتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی: جنرل قاآنی
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے بالمقابل فلسطینی محاذ کی دائمی حمایت پر مبنی ایران کے موقف کو دہرایا ہے۔
-
ڈوب کر رہیں گے صیہونی (ویڈیو)
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸جہاد اسلامی فلسطین کی القدس عسکری ونگ نے ’’انھم لمغرقون‘‘ یعنی ’’وہ ڈوب کر رہیں گے‘‘ کے زیر عنوان ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں صیہونی جارحیت و دہشتگردی کا بروقت اور مناسب جواب دینے کے لئے غزہ میں سرگرم مزاحمتی محاذ کے جوانوں کی میزائل پاور کی ایک جھلک کو دکھایا گیا ہے۔ فلسطینی جوانوں نے صیہونیوں کی حالیہ دہشتگردی کے جواب میں بارہ سو سے زائد راکٹ اور میزائل مقبوضہ علاقوں کی جانب فائر کئے۔