SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی سے امارات نالاں

    مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی سے امارات نالاں

    Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸

    متحدہ عرب امارات نے مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔

  • فلسطین، شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد نتن یاہو بوکھلا گئے، گھر گرانے کا دیا حکم

    فلسطین، شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد نتن یاہو بوکھلا گئے، گھر گرانے کا دیا حکم

    Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵

    مقبوضہ فلسطین میں مزاحمتی گروہوں کی جانب سے شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد صیہونی وزیر اعظم نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ 

  • مقبوضہ بیت المقدس میں دو صیہونیوں کی ہلاکت

    مقبوضہ بیت المقدس میں دو صیہونیوں کی ہلاکت

    Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶

    صیہونی ذرائع‏ نے خـبر دی ہے کہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کاروائی میں دو صیہونی ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔

  • الفوار کیمپ میں فلسطینی نوجوان کی شہادت  (ویڈیو)

    الفوار کیمپ میں فلسطینی نوجوان کی شہادت (ویڈیو)

    Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷

    صیہونی فوجیوں نے اس بار الخلیل شہر میں ایک فلسطینی جوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔ جبکہ ایک فلسطینی قیدی صیہونی جیل میں شہید ہوگیا

  • کیوں جنرل قاسم سلیمانی، فلسطینیوں میں محبوب ہیں؟

    کیوں جنرل قاسم سلیمانی، فلسطینیوں میں محبوب ہیں؟

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴

    فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں نے شہید اسلام جنرل قاسم سلیمانی کے بلند و بالا مقام اور فلسطینی کاز اور مسجد اقصیٰ کے دفاع میں ان کی غیر متزلزل حمایت کو خراج تحسین پیش کیا اور فلسطین کی آزادی تک اس راہ کو جاری رکھنے کے عزم پر زور دیا۔

  • فلسطینوں کے جوابی حملے تیز، 1 آبادکار زخمی

    فلسطینوں کے جوابی حملے تیز، 1 آبادکار زخمی

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸

    فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ نابلس میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے دو نوجوان زخمی ہوئے اور مغربی کنارے میں ایک صیہونی زخمی ہوا۔

  • اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی، مقبوضہ علاقے پر راکٹ سے حملہ

    اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی، مقبوضہ علاقے پر راکٹ سے حملہ

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷

    فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے شمالی جوار میں واقع مقبوضہ علاقے پر راکٹ سے حملہ کیا گیا ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین؛ نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کا مظاہرہ جاری

    مقبوضہ فلسطین؛ نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کا مظاہرہ جاری

    Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۸

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • صہیونی فوج کے افسروں کا اجتماعی استعفیٰ، کم تنخواہوں سے پریشان تھے

    صہیونی فوج کے افسروں کا اجتماعی استعفیٰ، کم تنخواہوں سے پریشان تھے

    Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۹

    قدس کی غاصب اور جابر صہیونی فوج کے افسروں نے اجتماعی استعفیٰ دیدیا ہے۔

  • ہمارے نوجوانوں کا قتل ہمیں پسپا نہیں کر سکتا: فلسطینی تنظیم

    ہمارے نوجوانوں کا قتل ہمیں پسپا نہیں کر سکتا: فلسطینی تنظیم

    Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱

    فلسطینی نوجوانوں کی شہادت سے انتفاضہ اور استقامتی جذبہ کی آگ مزید شعلہ ور ہو گی، یہ بات فلسطینی تنظیم حماس نے ایک بیان جاری کر کے کہی۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۸ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS