SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • نیتن یاہو کے دفتر میں ملا مشکوک پیکج

    نیتن یاہو کے دفتر میں ملا مشکوک پیکج

    Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰

    نیتن یاہو کے دفتر میں مشکوک پیکج کی دریافت کے بعد پولیس اور فائر ڈپارٹمنٹ نے دفتر کا محاصرہ کر لیا۔

  • نیتن یاہو کے خلاف ۸۰ ہزار صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)

    نیتن یاہو کے خلاف ۸۰ ہزار صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰

    ہفتے کے روز غاصب صیہونی ریاست کے مرکز تل ابیب میں ہبیما اسکوائر پر نو منتخب صیہونی حکومت کے خلاف بڑا وسیع مظاہرہ ہوا جس میں ایک رپورٹ کے مطابق کم از کم ۸۰ ہزار صیہونیوں نے شرکت کی۔ بعض ذرائع نے اس مظاہرے کی کال کے بعد تل ابیب کی صورتحال کو بحرانی بتایا۔

  • صیہونیوں کی گولیوں نے ایک اور فلسطینی کی جان لے لی

    صیہونیوں کی گولیوں نے ایک اور فلسطینی کی جان لے لی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹

    فلسطین میں صیہونیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعے میں صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں پر بھی حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں

  • حزب اللہ سے خائف صیہونی فوجی کمانڈر کی لبنان کو گیڈر بھپکی

    حزب اللہ سے خائف صیہونی فوجی کمانڈر کی لبنان کو گیڈر بھپکی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳

    غاصب صیہونی ریاست کے ریٹائر ہونے والے چیف آف دی اسٹاف نے اپنی نوکری ختم ہونے کے آخری دنوں میں ایک بار پھر حزب اللہ کے ڈر سے لبنان کو 50 سال پیچھے ماضی میں دھکیلنے کی دھمکی دی ہے۔

  • دستی بم حملے میں تین صیہونی فوجی زخمی، ایک کی حالت نازک

    دستی بم حملے میں تین صیہونی فوجی زخمی، ایک کی حالت نازک

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸

    غاصب صیہونی فوج کے ہوائی اڈے میں دستی بم سے ہونے والے حملےسے تین صیہونی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • غاصب صیہونیوں کا ختم ہوتا سکون، ایک ہفتے میں 207 مزاحمتی آپریشن

    غاصب صیہونیوں کا ختم ہوتا سکون، ایک ہفتے میں 207 مزاحمتی آپریشن

    Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۶

    فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے غاصب صیہونیوں کے خلاف گزشتہ ایک ہفتے میں 207 مختلف آپریشن انجام دئیے ہیں جو مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں کئے گئے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کا حملہ، کئی افراد شہید اور زخمی

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کا حملہ، کئی افراد شہید اور زخمی

    Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۱

    جنین کے قریبی علاقے قباطیہ میں صیہونی فوج حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اورتین کو زخمی کردیا ہے۔

  • صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲

    غاصب صیہونی فوج نے فلسطین کے مغربی کنارے میں حملہ کرکے ایک اکیس سالہ نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

  • مغربی کنارے اور قدس شریف میں صیہونیوں کے خلاف فلسطینی مزاحمت کے پندرہ آپریشن

    مغربی کنارے اور قدس شریف میں صیہونیوں کے خلاف فلسطینی مزاحمت کے پندرہ آپریشن

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶

    فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی طرف سے غاصب صیہونی ریاست کے خلاف مغربی کنارے اور قدس شریف میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں پندرہ آپریشن انجام  دینے کی خبر ہے۔

  • نیتن یاہو کے خلاف صیہونی بھی سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)

    نیتن یاہو کے خلاف صیہونی بھی سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)

    Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱

    صیہونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں نو منتخب صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ ہفتے کی شام صیہونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ ہوا۔ نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ نے ۲۹ دسمبر سے باضابطہ طور پر اپنی سرگرمیوں کا آغاز کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے بہت سے ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ انتہا پسند صیہونی کابینہ اس ریاست کو زوال و تباہی کی جانب لے جائے گی۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ

    صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ

    ۲۱ minutes ago
  • جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت کا جواب، ایران کا اپنے دفاع کا قانونی حق: ایرانی وزارت خارجہ

  • ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

  • کاکروچ بن گئے ریسکیو ورکر: آفات میں دوائیں پہنچانے کا انقلابی حل

  • سپاہ پاسداران نے امریکی فضائیہ کے دو اڈوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS