SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقبوضہ فلسطین

  • فلسطینی عوام کی حمایت میں ہالینڈ میں مظاہرے + ویڈیو

    فلسطینی عوام کی حمایت میں ہالینڈ میں مظاہرے + ویڈیو

    Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹

    دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح ہالینڈ میں بھی عوام نے صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

  • نیویارک میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے، 200 افراد گرفتار

    نیویارک میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے، 200 افراد گرفتار

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۴

    امریکی پولیس نے نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے باہر فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کرنے والے 200 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔

  •  لبنان کی استقامتی تحریک، حکومت اور قوم کے ہر معاہدے کی حمایت کریں گے، ایران

    لبنان کی استقامتی تحریک، حکومت اور قوم کے ہر معاہدے کی حمایت کریں گے، ایران

    Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ ایران، لبنان کی حکومت، قوم اور استقامتی تحریک کے ہر سمجھوتے کی حمایت کرے گا، کہا ہے کہ یہ توقع نہیں رکھی جاسکتی کہ بے گناہ عوام پر ہزاروں ٹن بم برسا دیئے جائيں اور سب کچھ پرسکون رہے

  • فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جرائم کی مذمت، ناروے کے وزیرخارجہ

    فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جرائم کی مذمت، ناروے کے وزیرخارجہ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹

    ناروے کے وزیر خارجہ نے ایک باضابطہ بیان کے تحت غزہ میں صیہونیوں کے حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • انداز جہاں - ایران کی جانب سے استقامتی محاذ کی حمایت کا اعادہ

    انداز جہاں - ایران کی جانب سے استقامتی محاذ کی حمایت کا اعادہ

    Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷

    نشرہونے کی تاریخ 10/12/ 2024

  • شہید جنرل نیلفروشان کا جسدخاکی مل گیا

    شہید جنرل نیلفروشان کا جسدخاکی مل گیا

    Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷

    بیروت کے علاقے ضاحیہ میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہ کے جنرل عباس نیلفروشان کا جسد خاکی مل گیا ہے۔

  • عراقی استقامتی گروہ کی صیہونیت مخالف کارروائی + ویڈیو

    عراقی استقامتی گروہ کی صیہونیت مخالف کارروائی + ویڈیو

    Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی حکومت کی ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

  • القسام بریگيڈ کا گھات لگا کر حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

    القسام بریگيڈ کا گھات لگا کر حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

    Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲

    تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ کے شمالی کیمپ جبالیہ پر صیہونی فوج کے حملے کے دوران گھات لگا کر بڑی تعداد میں قابض فوجیوں کو ہلاک کیا۔

  • القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶

    فلسطینی مزاحمتی فورسز نے قابض صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی۔

  • تمام حدیں پار، غاصب اسرائیل نے مسجد پر حملہ کردیا  110 سے زائد فلسطینی شہید و زخمی

    تمام حدیں پار، غاصب اسرائیل نے مسجد پر حملہ کردیا 110 سے زائد فلسطینی شہید و زخمی

    Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳

    جارح صیہونی فوجیوں نے غزہ میں اپنی تازہ ترین جارحیت میں چوبیس فلسطینیوں کو شہید اور چورانوے دیگر کو زخمی کردیا۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS