شہید جنرل نیلفروشان کا جسدخاکی مل گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i437852-شہید_جنرل_نیلفروشان_کا_جسدخاکی_مل_گیا
بیروت کے علاقے ضاحیہ میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہ کے جنرل عباس نیلفروشان کا جسد خاکی مل گیا ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷ Asia/Tehran
  • شہید جنرل نیلفروشان کا جسدخاکی مل گیا

بیروت کے علاقے ضاحیہ میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہ کے جنرل عباس نیلفروشان کا جسد خاکی مل گیا ہے۔

سحرنیوز/ایران: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بیروت کے علاقے ضاحیہ میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہ کے جنرل عباس نیلفروشان کا جسد خاکی مل گیا۔
واضح رہے کہ ستائیس ستمبر کو صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہونےوالے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جنرل عباس نیلفروشان کا جسد خاکی کافی محنت اور رات و دن کی کوششوں کے بعد ڈھونڈ لیا گیا ہے، وہ سید حسن نصراللہ کے ہمراہ شہید ہوگئے تھے۔