-
غزہ جنگ: خواتین بھی جنگ کا نمایاں ہدف، 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل، اقوام متحدہ کی دل دہلا دینے والی رپورٹ
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۳اقوام متحدہ نے غزہ جنگ کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے حملوں میں 9 ہزار خواتین کا بے دردی سے قتل کیا گیا ہے۔
-
تل ابیب اور حیفا سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے حکومت مخالف مظاہرے کئے ہیں-
-
صیہونی حکومت کے کمانڈ سینٹر پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے کمانڈ سینٹر پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰غزہ کے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ یمن، اردن، لبنان اور بحرین کے عوام نے ایک بار پھر وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
-
حزب اللہ لبنان کے اسرائیلی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر نئے زبردست حملے
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۹حزب اللہ لبنان نے شبعا کی مقبوضہ اراضی میں واقع "الرمثا" اور "زبدین" علاقوں میں نسل کشی کرنے والی اسرائیلی حکومت کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عزالدین القسام بریگيڈ نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱فلسطین کی تحریک حماس کے عزالدین القسام بریگيڈ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے دو فوجی اڈوں پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں رہائشی علاقوں پر جارح اسرائیلی فوج کے حملے، مزید بیس فلسطینی شہید
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳غزہ کے مرکز میں رہائشی علاقوں پر جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں بیس اور فلسطینی شہید ہوگئے-
-
فلسطین کے الزیتون محلے میں تین بار اترے اسرائیلی ہیلی کاپٹر، کیوں؟
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱فلسطین کے الزیتون محلے کے فلسطینی مزاحمت کے ایک فیلڈ کمانڈر کا کہنا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے دشمن کی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا اور یہ محلہ مرکاوہ ٹینکوں کا قبرستان بن گیا ہے۔
-
لبنان سے فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی ٹھکانوں پر حملہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے شہریوں کے خلاف غاصب فوج کے جرائم کے جواب میں اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ کے میزائل اسرائیل کے لیے اسٹریٹیجک خطرہ: سابق صیہونی وزیر جنگ
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے حزب اللہ کے میزائلوں کو اسرائیل کے لیے اسٹریٹیجک اور ناقابل برداشت خطرہ قرار دیا ہے۔