-
ٹرمپ کے خلاف آئین کی خلاف ورزیوں پرمقدمہ درج
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳امریکا کی دو ریاستوں نے وفاقی عدالت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر بدعنوانی کے الزام میں مقدمہ دائرکردیا ہے۔
-
بحرین کی فوجی عدالتوں میں عام شہریوں پر مقدمہ چلائے جانے کی مذمت
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی فوجی عدالتوں میں عام شہریوں پر مقدمہ چلائےجانے کو ایک المیہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
بحرین میں کم سن بچوں کے خلاف سرکاری مقدمے کی سماعت
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵بحرین میں ایک دس سالہ بچے سمیت کئی بچوں کے خلاف عدالت میں خود ساختہ الزامات کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔
-
بحرین: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت ایکبار پھر ملتوی
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کے وسیع مظاہروں کے بعد آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے ان کے خلاف مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی۔
-
سعودی حکام کے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلائے جانے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی حکام پر عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلایا جانا چـاہئے
-
شیخ علی سلمان کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱بحرین کی شاہی حکومت کی ایک عدالت نے سرکردہ آمریت مخالف رہنما اور جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف حتمی فیصلے کا اعلان بارہ دسمبر تک موخر کردیا ہے۔