-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے صلالہ شہر میں ملاقات کی۔
-
دھمکیاں دینے والے ٹرمپ اور کم جونگ ان ایک میز پر
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۲امریکی صدر اور شمالی کوریا کے سربراہ نے سنگاپور میں ملاقات کی۔
-
اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور حسن روحانی اور رجب طیب اردوغان نے استنبول میں باہمی ملاقات کے دوران دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
جزیرہ نمائے کوریا سے ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ شمالی کوریا کی ترجیح
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ ان نے چینی صدر شی جن پنگ سے منگل کے روز دوسری مرتبہ ملاقات کی ۔
-
ایران ہر خطرے کا مقتدرانہ اور منہ توڑ جواب دے گا
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کے بین الاقوامی امور کے معاون نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقتدرانہ اور منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
-
چین کے صدراور ہندوستان کے وزیراعظم کی ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے چین کے صدر شی جن پنگ سے غیر رسمی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شمالی و جنوبی کوریا تاریخ کے اہم موڑ پر
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۲شمالی کوریا کےسربراہ کم جونگ اُن جنوبی کوریا کے صدر مون جائی سے تاریخی ملاقات کے لیے جنوبی کوریا پہنچ گئے، جہاں انہوں نے پیدل سرحد عبور کرکےامن کےلیے ہاتھ بڑھا دیا۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کی چینی صدر سے ملاقات
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۱پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف اور چینی صدر شی چن پنگ کے درمیان ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے موقع پر ہوئی ۔
-
نیپال اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کی ملاقات
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۷نیپال کے وزیراعظم نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور کانگرس کے صدرراہل گاندھی سے ملاقات کی۔
-
ایران کے وزیرِخارجہ اور پاکستان کے آرمی چیف کی ملاقات
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِخارجہ جواد ظریف اور پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔