-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور روس کے اہم اسٹراٹیجک تعلقات: جواد ظریف
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اہم اسٹراٹیجک تعلقات قائم ہیں اور روس نے ہمیشہ مشکل کی گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا ہے.
-
ایران و عراق کے تعلقات فروغ پا رہے ہیں : صدر حسن روحانی
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷ایران کےصدر نے کہا کہ خوش قسمتی سے حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے مثبت اقدامات ہوئے ہیں۔
-
امارات کے وزیر خارجہ کی ہندوستان کے وزیراعظم سے ملاقات
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور وبین الاقوامی تعاون شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
-
پاک قطر دو طرفہ ملاقات کا اعلامیہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۴پاکستان اور قطر نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے تدارک کے لیے انٹیلیجنس معلومات کے تبادلے، سیاحت اور کاروباری سرگرمیوں میں فروغ پر ایم او یو سائن کرلیے۔
-
پاک و ہند وزراء خارجہ کی ملاقات
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۴ہندوستان اور پاکستان کے وزراء خارجہ کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔
-
پاک و ہند وزرائے اعظم کی ملاقات
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸پاک و ہند کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا امکان پایا جا رہا ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کی چین کے صدراورنائب صدر سے ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۳پاکستان کے وزیراعظم نے اپنے دورہ چین میں چین کے صدراورنائب صدر سے ملاقات کی۔
-
سعودی وزیرخارجہ کی پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲سعودی وزیر مملکت خارجہ عادل الجبیرنے اپنے دورہ پاکستان میں پاکستان کے وزیراعظم، آرمی چیف اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
-
قوم سے رہبر انقلاب کا خطاب۔تصاویر
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰سالانہ ملاقات کے لیے آنے والے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے گیارہ فروری کی ریلیوں میں عوام کی آگاہانہ شرکت کی قدردانی کی اور فرمایا کہ ایران اسلامی آج بہترین پوزیشن میں ہے جبکہ سامراجی محاذ اور ان کا سرخیل امریکہ کمزور ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔