-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام کی ملاقات
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام نے ملاقات کی۔
-
نجف اشرف میں آیت اللہ العظمی سیستانی سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی ملاقات
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲بحرینی مسلمانوں کے مثالی رہنما آیت اللہ شیخ قاسم نے نجف اشرف میں عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی سے ملاقات کی۔
-
نیویارک میں صدر مملکت ڈاکٹر روحانی کی ملاقاتیں ۔ تصاویر
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۸اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے کی غرض سے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نیویارک کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے دنیا کے مختلف سربراہان مملکت اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔
-
امت مسلمہ میں تنازعات مسلم ممالک کی کمزوری کا باعث
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے مسلم ممالک کے مابین بہتر تعلقات کی برقراری پر تاکید کی۔
-
اسلامی نظام کے حکام حکومت علوی کے معیارات کو نمونہ عمل قراردیں، رہبرانقلاب اسلامی
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایرانی حکام کو چاہئے کہ وہ علوی حکومت کے معیارات کو اپنے لئے نمونہ عمل قراردیں اور ملک کی اقتصادی مشکلات کو حل کرنے کے لئے رات و دن کام کریں
-
رہبرانقلاب اسلامی سے ہزاروں افراد کی ملاقات
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۹رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج ہزاروں افراد نے ملاقات کی۔
-
عمران خان اور علامہ راجہ ناصرعباس کی ملاقات
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمرا ہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور انہیں انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی پاکستان کے صدرسے ملاقات
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے اسلام آباد میں پاکستان کے صدر سے ملاقات کی اور ایران اور پاکستان کے مابین دفاعی اشیاء بنانے کی ضرورت پر زوردیا۔
-
پوتین سے ملاقات میں بریک تھرو کی توقع نہیں :ٹرمپ
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس کے صدرولادیمیر پوتین سے ہونے والی ملاقات سے انہیں بہت کم توقعات ہیں۔
-
ڈاکٹر ولایتی کی روسی صدر سے ملاقات
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے رہبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے پیغامات روس کے صدر ولادی میرپوتن کو پیش کئے۔