-
عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر پاسداران انقلاب کے میزائل اور ڈرون حملے
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شمالی عراق ریجن کے بعض علاقوں میں ایران مخالف دہشت گردوں اور علیحدگی پسندوں کے ٹھکانوں پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دوبارہ کا آغاز کردیا ہے۔
-
اصفہان کے واقعے میں ملوث دہشت گرد عناصر گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷ایران کے سیکورٹی اداروں نے اصفہان کے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
جھوٹے اور افواہ پھیلانے والے عناصر منافقیں کی مانند ہیں، صدرایران
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جھوٹے اور افواہ پھیلانے والے عناصر منافقیں کی مانند ہیں جو عقل و شعور کو متاثر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
ایران میں دہشتگردانہ کارروائی کا منصوبہ بنانے والے 3 عناصر گرفتار
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷ایران کے صوبۂ فارس کے چیف جسٹس نے شیراز میں منافقین دہشت گرد گروہ کے تین کارندوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
دشمن کا منصوبہ ایران کی تقسیم اور دین سے مقابلہ کرنا ہے۔ آیت اللہ فاضل لنکرانی
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳مرکز فقہی ائمہ اطہار کےسربراہ نے کہا ہے کہ عوام اور جوانوں کو آگاہ کرنے کی ضرورت ہے کہ داعش اسلام کےدائرہ سے خارج ہے اور وہ قرآن کریم اور دین اسلام کی نابودی کےلئے وجود میں لائی گئی ہے۔
-
امریکہ دہشت گردوں کی حمایت بند کردے، ایران کا مطالبہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایک امریکی جریدے میں شائع ہونے والے مضمون کے جواب میں کہا ہے کہ اگر امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدہ ہے تو پھر کوملہ جیسے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرنا چھوڑ دے۔
-
مہسا امینی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸ایران کے محکمہ پوسٹ مارٹم نے مہسا امینی کی موت کو سیریبرل ہائی پوکسیا کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
اورسور اواز کے پس پرده راز - ڈاکومینٹری
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۳نشرہونے کی تاریخ 05/ 10/ 2022
-
ایران، ہنگاموں میں ہونے والے نقصانات
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸ایران کے مختلف شہروں میں ہونے والے ہنگاموں کے دوران اغیار سے وابستہ بلوائیوں اور شرپسند عناصر کے کود پڑنے سے تشدد کے واقعات بھی رونما ہوئے اور نتیجے میں کافی نقصانات ہوئے۔
-
ایران کو الگ تھلگ کرنے کی سازش ناکام ہوگئی۔ صدر رئیسی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے حالیہ ہنگاموں کو ملک دشمن عناصر کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کو تنہا کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی ہے۔