-
ایران منشیات کی اسمگلنگ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا: سربراہ ادارۂ انسداد منشیات
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱ایران کے انسداد منشیات کے ادارے کے سربراہ اسکندر مومنی کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ہر طرح کے منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں سخت موقف اور اصولی پالیسی کا حامل ہے۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاء پر خلیل زاد کی تاکید
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے نے گیارہ ستمبر تک افغانستان سے دہشت گرد امریکی فوجیوں کے باہر نکل جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
افغانستان میں فضائی حملے شروع کرنے کا فیصلہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲امریکی حکومت افغانستان میں اپنے فضائی حملے پھر شروع کرے گی۔
-
بیلجیم کے وزیرقانون کا اہم انکشاف
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴وزارت انصاف اور، کسٹم ملازمین منظم جرائم پیشہ گروہوں کے حصے کے طور پر سامنے آسکتے ہیں۔
-
ایران، انسداد منشیات کے میدان میں پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات پولیس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران، منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کے سرغنہ کی افغان صدر سے ملاقات
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۸افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکی دہشت گردی کے مرکز سینٹکام کے سرغنہ سے ہوئی ملاقات میں افغانستان میں قیام امن کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائيل سے امارات کے تعلقات کے قیام کا شاخسانہ، دبئی منشیات کے اسرائيلی اسمگلروں کا ٹھکانہ بن گیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن نے رپورٹ دی ہے کہ جب سے متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے تعلقات قائم کیے ہیں، تب سے دبئي، اسرائيلی اسمگلروں کا ٹھکانہ بن گیا ہے۔
-
منشیات بچ نہیں پاتیں ان کتوں سے
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰ایران میں منشیات کی روک تھام کرنے والی اسپیشل فورسز کے تربیت کردہ کتے جو منشیات کو کھوج نکالنے میں خوب ماہر ہیں۔
-
اقوام متحدہ نے انسداد منشیات میں ایرانی کوششوں کی قدردانی کی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے اسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات کی وسیع کوششوں کی تعریف کی۔
-
امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث: چیف جسٹس ایران
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس خفیہ اطلاعات ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کے اسمگلروں کے حامی ہیں۔