SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

موت

  • کورونا سے متعلق تشویشناک خبر

    کورونا سے متعلق تشویشناک خبر

    Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷

    ہانگ کانگ میں صحت یابی کے بعد کورونا سے دوبارہ متاثر ہونے کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔

  • عالمی ادارہ صحت کی عالمی برادری سے اپیل

    عالمی ادارہ صحت کی عالمی برادری سے اپیل

    Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴

    عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے دنیا بھر کے ممالک کو کوششیں تیز کرنی ہوں گی۔

  • ہندوستان میں کورونا سے ایک دن میں 836 ہلاک

    ہندوستان میں کورونا سے ایک دن میں 836 ہلاک

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱

    ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر بڑھتا ہی جا رہا ہے اور ایک بار پھر ایک دن میں تقریباً 62 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں تاہم اسی عرصہ میں 57 ہزار سے زائد مریض صحت مند ہوئے ہیں جس سے مریضوں کی شفایابی کی شرح تقریبا 75 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔

  • ماسک کسے پہننا اور کسے نہیں پہننا چاہئیے

    ماسک کسے پہننا اور کسے نہیں پہننا چاہئیے

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷

    عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پانچ سال سے کم عمرکے بچوں کو ماسک نہیں پہننا چاہئیے۔

  • ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، دوسرے روز بھی 70 ہزار مبتلا

    ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، دوسرے روز بھی 70 ہزار مبتلا

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴

    ہندوستان میں کورونا وائرس کووڈ- 19 کا قہر بڑھتا ہی جا رہا ہے اور ایک بار پھر ایک دن میں تقریباً 70 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں تاہم اسی عرصہ میں 57 ہزار سے زائد مریض صحت مند ہوئے ہیں جس سے مریضوں کی شفایابی کی شرح تقریبا 75 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا نے تباہی مچا دی، 24 گھنٹے میں 70 ہزار مبتلا

    ہندوستان میں کورونا نے تباہی مچا دی، 24 گھنٹے میں 70 ہزار مبتلا

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰

    ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 70 ہزار افراد کورونا میں مبتلا ہوئے تاہم ریکارڈ 63 ہزار سے زیادہ مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔

  • افغانستان میں 54 طالبان ہلاک و زخمی

    افغانستان میں 54 طالبان ہلاک و زخمی

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹

    افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ قندوز - خان آباد شاہراہ پر طالبان کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 38 طالبان کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

  • پاکستان نے کورونا پر قابو پالیا، کورونا سے ماند پڑنے والی رونقیں بحال

    پاکستان نے کورونا پر قابو پالیا، کورونا سے ماند پڑنے والی رونقیں بحال

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴

    پاکستان میں کورونا کی وبا کے باعث ماند پڑنے والی رونقیں بحال ہونا شروع ہوگئیں، 4 ماہ سے بند نجی ہوٹلوں کے کھلتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد نے دوستوں اور اہل خانہ کے ہمراہ وہاں کا رخ کرکے باربی کیو اور دیگر کھانوں کا لطف اٹھایا۔

  • امریکا میں کورونا سے تباہی+ ویڈیو

    امریکا میں کورونا سے تباہی+ ویڈیو

    Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳

    امریکا میں کورونا وائرس سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کا قہرجاری، ایک دن میں 55 ہزار مبتلا

    ہندوستان میں کورونا کا قہرجاری، ایک دن میں 55 ہزار مبتلا

    Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴

    ہندوستان میں لگاتار دوسرے دن بھی کورونا وائرس کے 52 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

    ۵۱ minutes ago
  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات

  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS