-
ہندوستان میں کورونا سے صورتحال انتہائی سنگین
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰ہندوستان میں کورونا سے صورتحال دن بہ دن ابتر ہوتی جا رہی ہے جس سے اس ملک کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
پاکستان میں شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴پاکستان میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہو نے کے باوجود مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12ویں نمبر پر ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر دراندازی کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا، اموات میں کمی اور صحت یابی میں اضافہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12ویں نمبر پر ہے۔
-
یمن میں کلسٹر بم کا دھماکہ، 6 بچے شہید و زخمی
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱یمن میں کلسٹر بم کے پھٹنے سے 6 یمنی بچے شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان: ایک دن میں کورونا سے 654 افراد ہلاک
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲ہندوستان کورونا وائرس میں مبتلا افراد کے حوالے سے دنیا کے ممالک کی فہرست میں بدستور تیسرے نمبر پر ہے۔
-
پاکستان: فائرنگ سے 5 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 جاں بحق
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳چلاس میں سکیورٹی فورسز پر فائرنگ سے 5 سی ٹی ڈی اہلکار اور 2 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی سے عید کی خریداری عروج پر
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12ویں نمبر پر ہے۔
-
ہندوستان: کورونا میں 50 ہزار افراد مبتلا
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷ہندوستان کی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے مجموعی ایکٹو کیسزکی تعداد 4 لاکھ 85 ہزار114 تک پہنچ گئی ہے ۔
-
پاکستان میں کورونا کی نئی صورتحال
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱پاکستان میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہونے کے باوجود کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان اب بھی 12 ویں نمبر پر ہے۔