-
پاکستان: کورونا سے 2 لاکھ افراد متاثر،4 ہزار ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷پاکستان میں کورونا وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور ہر روز اس ملک میں مریضوں کی تعداد اور ہلاکتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
جنوبی کشمیر میں جھڑپ ایک کمسن بچہ جاں بحق
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی قصبے بیج بہاڑہ میں سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک نو سالہ کمسن بچہ مارا گیا ہے۔
-
جماعت اسلامی کے سابق امیرسید منور حسن انتقال کر گئے
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن طویل علالت کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے۔
-
میکسیکو میں زلزلہ، 5 ہلاک، ۳۰ زخمی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴میکسیکو میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے کو سزائے موت
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶ایران کی عدلیہ کے ترجمان نے امریکی خفیہ تنظیم سی آئی اے اور صیہونی حکومت کے سراغ رساں ادارے موساد کے جاسوس کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
اوپیک میں ایران کے نمائندے کا انتقال
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳اوپیک میں ایران کے نمائندے برین ہیمرج کی وجہ سے انتقال کر گئے۔
-
ہندوستان میں دلخراش حادثہ، مزدور ٹرین سے کٹ کر مرے
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵ہندوستان میں ایک دلخراش حادثے میں پندرہ مزدوروں کی موت ہو گئی جبکہ شدید زخمی ایک مزدور کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
-
بانیٔ بنگلہ دیش کے قاتل کو سزائے موت دے دی گئی
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷بنگلادیش میں انیس سو پچھتر کی بغاوت کے معاملے میں ایک سابق فوجی کیپٹن عبد المجید کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
-
امریکی باسکٹ بال کھلاڑی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہونے سے امریکی باسکٹ بال پلیئر اور ان کی بیٹی کی موت ہو گئی۔
-
تابوت سے ہوتا ہے افسردگی کا علاج! ۔ تصاویر
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹جنوبی کوریا کے دارالحکومت سول میں افسردگی کے شکار افراد کے علاج کے لئے ایک انوکھے طریقے کا سہارا لیا جا رہا ہے۔