-
ہندوستان: چھٹیس گڑھ کی ایک فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 6 مزدوروں کی موت
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۷ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بھاٹا پارا کے علاقے بلودا بازار میں جمعرات کی صبح ایک نجی آئرن فیکٹری میں ہوئے زوردار دھماکے میں چھ مزدوروں کی موت ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان: دو کم عمر اسپورٹس ٹرینی لڑکیوں کی خودکشی
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷ہندوستان کی ریاست کیرالا میں واقع اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ہاسٹل میں دو کم عمر اسپورٹس ٹرینی لڑکیوں کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
ہندوستان: کیرالا میں ہیپاٹائٹس اے نے وبائی شکل اختیار کرلی
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵ہندوستان کی ریاست کیرالا میں آلودہ پانی کی وجہ سے ہیپاٹائٹس اے نے وبائی شکل اختیار کرلی ہے۔
-
ہندوستان: ایک اور ٹرین حادثہ، چلتی ٹرین میں لگی آگ، ایک کی موت
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲پیر کو علی الصبح جب زیادہ تر مسافر گہری نیند میں تھے، اسی وقت ریل کا ایک سفر بھیانک حادثے میں بدل گیا۔ آندپھرا پردیش کے اناکاپلی ضلع میں دوڑ رہی ٹاٹا۔ارناکلم ایکسپریس اچانک آگ کے شعلوں میں گھر گئی۔ کچھ ہی منٹوں میں ٹرین میں افراتفری مچ گئی، کوچ میں دھواں بھر گیا اور ایک بزرگ کی موت ہوگئی۔
-
بنگلہ دیش میں پر تشدد مظاہروں میں شدت، بی این پی کے ایک رہنما کا گھر نذر آتش، 7 سالہ بچی کی موت
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰بنگلہ دیش میں پر تشدد مظاہروں میں شدت اور وسعت آگئی ہے جس کے دوران بی این پی کے ایک رہنما کے گھر کو نذر آتش کردیا گیا۔
-
برطانیہ: "فلسطین ایکشن" کے برطانوی رضاکاروں کی بھوک ہڑتال جان لیوا مرحلے میں داخل، 800 سے زیادہ طبی ماہرین کا حکومت کو انتباہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں فلسطین ایکشن کے چھ حراست میں لیے گئے کارکنوں کی طویل بھوک ہڑتال جان لیوا مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور 800 سے زیادہ طبی ماہرین نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ مناسب علاج نہ ملنے کی صورت میں قیدی جیل میں ہی دم توڑ سکتے ہیں۔
-
بنگلہ دیش: انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد مظاہرے و توڑپھوڑ، قومی سوگ کا اعلان
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۷ڈھاکہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ میں ہاتھیوں کا حملہ، 5 افراد ہلاک، بیس گھر تباہ، سیلفی لینے والے سیکورٹی گارڈ کو ہاتھی نے پٹخ پٹخ کر مار ڈالا
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ہاتھیوں کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور ہاتھیوں نے بیس گھروں کو بھی تباہ کردیا ہے۔
-
کیا بی جے پی کی حکومت میں شیر بھی محفوظ نہیں ہیں؟ مدھیہ پردیش میں سال بھر میں 54 شیروں کی موت
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰ہندوستان کے’ٹائیگر اسٹیٹ‘ مدھیہ پردیش میں گزشتہ ہفتے 6 شیروں کی موت درج کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سال 2025 میں شیروں کی اموات کی کل تعداد 54 ہو گئی ہے۔ یہ 1973 میں پروجیکٹ ٹائیگر کے آغاز کے بعد کسی ایک سال میں اب تک کی سب سے زیادہ تعداد بتائی جارہی ہے۔
-
جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں گولی باری، 3 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک، 14 زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷اطلاعات کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر پریٹوریا میں رونما ہونے والے گولی باری کے ایک واقعے میں 11 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔