-
مراکش، نئی نسل میں مہاجرت کا رجحان
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰مراکش سے اسپن جانے والے مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور صرف ایک دن میں پانچ ہزار افراد نے سرحد عبور کی۔
-
تیونس، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور المناک واقعہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹تیونس کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے دسیوں تارکین وطن اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔
-
میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف عوامی احتجاج جاری
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف اور جمہوریت کی بحالی کے لیے عوامی احتجاج جاری ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی کسمپرسی
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ہندوستان میں روہنگیا مہاجرین جنگلوں روپوشی اختیار کر رہے ہيں۔
-
تیونس، تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ 39 افراد جاں بحق
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴تیونس کے ساحلی شہر صفاقس کے نزدیک کشتیوں کے ڈوبنے کے المناک سانحے میں درجنوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد مسلمانوں کی صورتحال
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد مسلمانوں کی زندگی کو مزید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
-
روہنگیا مہاجرین کی بازآباد کاری کا معاملہ گمبھیر ہوتا جا رہا ہے
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲بنگلہ دیش میں واقع روہنگیا پناہگزیں کیمپ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد ہزاروں مہاجرین سخت سردی میں کھلے آسمان تلے پڑے ہوئے ہیں۔
-
لیبیا کے ساحل پرالمناک سانحہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸لیبیا کے ساحل پر ایک کشتی کے حادثے میں درجنوں افراد جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔
-
شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلیٰ کا احترام ضروری ہے: عالمی کانفرنس
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰شامی تارکین وطن اور پناہ گزینوں سے متعلق دمشق میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس اپنے اختتام کو پہونچی۔
-
فرانس کا 231 غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹فرانس کی حکومت نے انتہا پسندانہ سرگرمیوں کے الزام کے تحت 231 غیر ملکیوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔