-
پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴پاکستان میں بجلی مزید مہنگی ہوگئی۔
-
پاکستان میں دوسرے ملکوں سے کم مہنگائی: عمران خان
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں دوسرے ملکوں سے کم مہنگائی ہے۔
-
اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مخالفت پر عمران خان کی تنقید
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مخالفت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان میں بے لگام مہنگائی پر کانگریس کا اعتراض
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸ہندوستان میں حزب اختلاف نے حکومت پر مہنگائی کو بے لگام کردینے کا الزام لگایا ہے۔
-
پاکستان میں مہنگائی کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں کا احتجاج
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۴پاکستان کے کئی شہروں میں مہنگائی کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں نے احتجاج کیا اور ریلیاں نکالیں۔
-
سیاسی مخالفین کا کام مایوسی اور جھوٹ پھیلانا: فواد چودھری
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶پاکستان کی حکومت مخالف جماعتوں نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں مہنگائی کا سونامی آیا ہے اور ہر چیزکی قیمت اتنی بڑھ گئی ہے کہ عام انسان کی پہنچ سے دور ہو گئی ہے۔
-
پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کا فیصلہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم نے حکومت کو آخری ڈیڈ لائن دے کے لانگ مارچ کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مہنگائی کو لے کر پاکستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کا ہنگامیہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱پاکستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کےاراکین نے پیٹرولیئم ایندھنوں کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کا مسئلہ اٹھایا اورہنگامیہ کیا
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔
-
لاہور میں منہگائی کے خلاف احتجاج
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲لاہور میں منہگائی کے خلاف احتجاجی مارچ نکالا گیا۔