-
برطانیہ: اقتصادی نظام درہم برہم، عوام کی قوت خرید میں نمایاں کمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰برطانیہ کے ادارہ شماریات کے مطابق، گذشتہ مارچ کے مہینے میں برطانیہ کی ریٹیل مارکیٹ میں خرید و فروخت کی مقدار اور اسی طرح عوام کی قوت خرید میں قابل ذکر کمی دکھائی دی ہے۔
-
پاکستان، پیٹرول پھر مہنگا ہوا
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۶پاکستان میں حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
آئی ایم ایف کی شرائط قبول کرنے پر مجبور ہیں، پاکستانی وزیراعظم
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئی ایم ایف کی شرائط قبول کرنے پر مجبور ہوگیا ہے۔
-
عالمی معیشت کو مشکلات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی سربراہ نے گزشتہ چند دہائیوں میں عالمی معیشت کی ترقی کے امکانات کو انتہائی کمزور قرار دیا۔
-
برطانیہ میں بڑھتا معاشی بحران
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱برطانیہ میں بڑھتی مہنگائی کی بنا پر معاشی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
-
بربادی کی جانب امریکہ، مزید 50 بینک ہو سکتے ہیں دیوالیہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳امریکہ کے سابق بینکرکا کہنا ہے کہ مزید 50 امریکی بینک دیوالیہ ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔
-
پاکستان میں پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانیہ کے دفاعی بجٹ میں 5 ارب پونڈ کا اضافہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵برطانیہ آئندہ دو سال کے دوران اپنے دفاعی بجٹ میں پانچ ارب پونڈ کا اضافہ کرے گا۔
-
جرمنی، بلدیاتی اداروں میں بھی ہڑتال
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲آج بھی جرمنی کے متعدد شہروں میں ہڑتال کا سلسلہ جاری رہا۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات موخر
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰پاکستان اور آئی ایم ایف نے اختلافی نکات پر غور کے لیے مذاکرات عارضی طور پر ملتوی کردیئے ہیں۔