-
روہنگیا پناہ گزینوں کی تعداد سات لاکھ سے تجاوز کرگئی
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۸میانمار میں فوج اور انتہا پسندوں کے تشدد سے جان بچا کر بنگلادیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد سات لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر عالمی اداروں کی خاموشی شرمناک ہے
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۰عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر عالمی اداروں کی خاموشی کو شرم ناک قرار دیا ہے۔
-
روہنگیا پناہ گزینوں میں 60 فی صد بچے ہیں، یونیسیف
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳بچوں کے عالمی ادارے یونسیف نے کہا ہے کہ میانمار کی فوج کے حملوں سے بچ کر بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں میں تقریبا ساٹھ فی صد تعداد بچوں کی ہے۔
-
میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں نئی دہلی میں مظاہرہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۱نئی دہلی میں لوگوں نے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کرکے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران، روہنگیا مسلمانوں کے لئےامدادی سامان کی دوسری کھیپ
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳ایران نے روہنگیا مسلمانوں کو امدادی سامان کی دوسری کھیپ میانمار روانہ کر دی ہے۔
-
میانمار میں فوجی آپریشن بند کرنے کا مطالبہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۸عالمی رہنماؤں اور اداروں نے میانمار سے فوجی آپریشن بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آنگ سان سوچی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
روہنگیامسلمانوں کےمسائل پر سنجیدگی سے توجہ کی ضرورت
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے ایک بار پھر اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم سے میانمار کے مسلمانوں کی افسوسناک صورت حال پر سنجیدگی سے توجہ دینے مطالبہ کیا ہے-
-
روہنگیا مسلمانوں کی مظلومیت
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی بند کرنے پرتاکید
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱پاکستان کے وزیراعظم نے روہنگیا مسلمانوں کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان روہنگیا مسلمانوں کی امداد کی ہرکوشش کی حمایت کرے گا۔
-
مغربی میڈیا اور روہنگا مسلمان ۔ کارٹون
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴مغربی میڈیا کی شیطنت