-
ایران روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۴میانمارکے مسلمانوں کی صورتحال پر نزدیک سے نظر رکھنے اور ان کے مسائل کا جائزہ لینے کے لئے ایران کی سفارتی کوششیں جاری ہیں۔
-
میانمارکے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف پورے ایران میں احتجاجی مظاہرے
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
برمی مسلمان انتہا پسندی بھینٹ چڑھے رہے ہیں
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امن و صلح کی برقراری اقوام متحدہ کے منشور کا نچوڑ ہے اور اقوام متحدہ کو چاہئے کہ وہ اسی نکتے پر اپنی سرگرمیاں مرکوز رکھے۔
-
میانمار کے مسلمانوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام وزیرخارجہ کا خط
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ایک خط ارسال کرکے میانمار کے مسلمانوں کے خلاف جاری منظم جرائم اور قتل عام کو بند کرانے کے لئے عالمی برادری کے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امت اسلامیہ اٹھ کھڑی ہو، عالمی اداروں سے کوئی امید نہیں
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اداروں سے کوئی امید نہیں ہے اس لئے امت اسلامیہ کو چاہئے کہ وہ میانمار کے مسلمانوں پر اس ملک کی فوج اور انتہا پسندبودھسٹوں کے وحشیانہ حملوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو-
-
روہنگیا مسلمانوں کی بیچارگی
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار میں مسلمانوں پر مظالم رکوانے پر زور
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار میں مسلمانوں کا قتل عام
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار میں مظالم کے خلاف قرارداد کی منظوری
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷پاکستان نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے برما کی نوبیل انعام یافتہ حکمران آنگ سان سوچی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر مسلمانوں کے خلاف ظلم و زیادتی کا سلسلہ رکوائیں۔