قاتل، جسے نوبل انعام مل چکا ہے! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i296767-قاتل_جسے_نوبل_انعام_مل_چکا_ہے!_کارٹون
روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام ایسے قاتل کے ہاتھوں ہو رہا ہے جسے نوبل انعام مل چکا ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱ Asia/Tehran
  • قاتل، جسے نوبل انعام مل چکا ہے! ۔ کارٹون

روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام ایسے قاتل کے ہاتھوں ہو رہا ہے جسے نوبل انعام مل چکا ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)

میانمار میں بر سر اقتدار پارٹی کی سربراہ آن سانگ سوچی ایک ایسی خاتون ہے جسے آمریت مخالف ایک چہرہ سمجھا جاتا ہے اور وہ انسانی حقوق کی پاسبانی کرنے کے نام پر نوبل انعام بھی حاصل کر چکی ہے، مگر اسکے ملک میں کس طرح انسانیت اور انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، یہ سب پر عیاں ہو چکا ہے۔ڈھٹائی کی بھی انتہا ہوتی ہے!