-
بغداد کے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے کے قریبی علاقوں پر میزائلوں سے حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے ارد گرد کے علاقوں پر میزائلوں سے حملہ کیا گيا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد میں اضافہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵غزہ کے مرکز میں واقع نصیرات کیمپ میں دوگھروں پر صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں میں چھ اور خان یونس پر حملوں میں تین فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے 14 حملے، صیہونی فوجی حواس باختہ ہو گئے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی علاقوں میں صیہونی دشمن کے فوجی ٹھکانوں پر چودہ حملے کر کے اس دن کو تاریخی دن میں تبدیل کر دیا۔
-
ہمیں فلسطینی مزاحمت کے راکٹوں سے بچایا جائے: صیہونی باشندوں کی سپریم کورٹ سے اپیل
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲تل ابیب کے صیہونی باشندوں نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرکے، فلسطینی مزاحمت کے راکٹوں سے اپنی جانوں کی حفاظت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نائیجرین فوج کے حادثاتی ڈرون حملے میں 151افراد جاں بحق و زخمی
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸نائیجرین فوج کے حادثاتی ڈرون حملے میں 151افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کیا حماس نے اسرائیل کے ایٹمی ٹھکانے پر حملہ کر دیا، امریکیوں کا بڑا انکشاف
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳نیویارک ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ حماس نے 7 اکتوبر کی کارروائی میں اسرائیل کے جوہری میزائل پروگرام کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے ۔
-
مغرب یوکرین جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر رہا ہے
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳یورپی یونین کی فوجی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغرب موسم بہار تک، یوکرین کے چالیس ہزار فوجیوں کی ٹریننگ کے لئے منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
-
امریکہ اور چین آمنے سامنے
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸ایک امریکی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج، چین کے مقابلے میں دفاعی حکمت عملی کے تحت انڈو پیسیفک میں کم دوری پر مار کرنے والے اپنے میزائل تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ماسکو کے خلاف جوابی کارروائیاں مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہیں: یوکرین کے صدر کا اعتراف
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰ایسے میں جبکہ ماسکو کے خلاف کی ایف کی موسم گرما کی جوابی کارروائیاں مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں، یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ان کےملک کی جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور توقع ہے کہ موسم سرما اس جنگ کی صورتحال کو مزیدہ پیچدہ بنا دے۔
-
ایرانی بحریہ کی سائنسی اور تکنیکی مصنوعات کی نمائش
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶آج تہران میں ایرانی بحریہ کی سائنسی اور تکنیکی مصنوعات کی نمائش کا افتتاح ہوا۔